• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محمدزبیر

لیول پلیئنگ فلیڈ تب ہی ہوگی جب نواز شریف کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی،محمدزبیر

News Editor by News Editor
جون 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فلیڈ تب ہی ہوگی جب نواز شریف کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔

خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئررہنمامحمد زبیر نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور پلڑے اسی وقت برابر ہوں گے جب نواز شریف کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ علی زیدی اور عمران اسماعیل کے پارٹی چھوڑنے پر حیرت ہوئی ہے، امید نہیں تھی کہ دونوں رہنما اتنی جلدی ٹوٹ جائیں گے۔ دونوں کو چاہیے تھا کہ وہ جہانگیر ترین کو کراچی بلاتے۔محمد زبیر نے بتایا کہ کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ابھی کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔

پہلے استحکام پاکستان پارٹی کے منشور کو دیکھنا ہوگا اور یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ یہ پارٹی چلتی کیسے ہے تاہم یقین ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی میں پی ٹی آئی کی طرح نفرت کا عنصر نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس میں شک نہیں تمام ارکان نے بلے کے نشان پر ووٹ حاصل کیا تھا، پی ٹی آئی جب سے ٹوٹنا شروع ہوئی ن لیگ کی جانب ایک شخص بھی نہیں آیا، ایسا نہیں کہ پاپولر پارٹی کی طرف کوئی نہیں آئے مگر ہم نے کسی کو لیا نہیں۔ منحرف ارکان کو ساتھ ملانے کا ناکام تجربہ ہم کرچکے ہیں گزشتہ سال منحرف ارکان کو ٹکٹ دیا تو ن لیگ کے امیدوار ناراض ہوگئے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنلیول پلیئنگ فلیڈمحمدزبیرنواز شریف
Previous Post

عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا

Next Post

حکومت اقتصادی استحکام لانے کیلئے طویل مدتی پالیسیاں وضع کر رہی ہے،احسن اقبال

News Editor

News Editor

Next Post
احسن اقبال

حکومت اقتصادی استحکام لانے کیلئے طویل مدتی پالیسیاں وضع کر رہی ہے،احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading