• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور کو ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت مقرر، پاکستان کے لیے عالمی اعزاز!

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2025
in پاکستان
0 0
0

پاکستان کے شہر لاہور کو 2027 کے لیے ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت نامزد کر دیا گیا ہے، جو کہ پاکستان اور صوبہ پنجاب کے لیے ایک اہم عالمی اعزاز ہے۔ ای سی او کی 10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم نے اس فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

ای سی او کا 25 رکنی وفد 13 اپریل سے لاہور کا دورہ شروع کرے گا، جہاں لاہور کو باضابطہ طور پر ‘ای سی او ٹورازم کیپٹل’ قرار دیا جائے گا۔ ای سی او کے سفیر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دعوت پر لاہور آئیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ازبکستان کے شہرِ سبز کو یہ اعزاز مل چکا ہے، اور ترکیہ کے شہر اَذرُوم کو 2025 کے لیے ‘ای سی او ٹورازم کیپٹل’ منتخب کیا گیا ہے۔

ای سی او میں ترکیہ، ایران، افغانستان، پاکستان کے علاوہ آذربائیجان، قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ ہر سال ای سی او اس اعزاز کے لیے ایک رکن ملک کے شہر کو منتخب کرتا ہے۔

لاہور کو یہ اعزاز اس کی بھرپور تاریخی، ثقافتی اور سیاحتی ورثے کی بنا پر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ای سی او خطے کے تاریخی، ثقافتی اور سیاحتی ورثے کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میزبانی میں ای سی او کی مستقل مندوبین کونسل کا اجلاس سول سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا، اور وفد لاہور کے مختلف تاریخی مقامات اور سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ بھی کرے گا۔

سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور کا یہ اعزاز ملک و صوبے کے تاریخی و ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز لاہور کی ثقافت اور تاریخی رنگ دنیا کو دکھانا چاہتی ہیں، اور لاہور کا ‘ای سی او ٹورازم کیپٹل’ نامزد ہونا سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: CultureECOECO Tourism CapitalGlobal IdentityGlobal RecognitionLahore٘Maryam NawazPakistanPunjabTourismTourism Capitalای سی اوای سی او ٹورازم کیپٹلپاکستانپنجابثقافتسیاحتسیاحتی دارالحکومتعالمی اعزازعالمی شناختلاہورمریم نواز
Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں آئی جیز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

Next Post

آیوشمان کھرانہ کی اہلیہ طاہرہ کشپ میں کینسر کی دوبارہ تشخیص، علاج شروع کر دیا!

News Editor

News Editor

Next Post

آیوشمان کھرانہ کی اہلیہ طاہرہ کشپ میں کینسر کی دوبارہ تشخیص، علاج شروع کر دیا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading