• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
مشی خان

لاہور اسکول واقعہ، اداکارہ مشی خان پھٹ پڑیں

News Editor by News Editor
جنوری 24, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور (شوبز ڈیسک)لاہور میں نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھیوں کی جانب سے تشدد کیے جانے کے واقعے پر اداکارہ مشی خان نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

 

ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مشی خان نے کہا کہ اسکول میں لڑکی کو اس کی ساتھیوں نے بہت ہی بری طرح سے مارا پیٹا اور بالوں سے گھسیٹا، مگر افسوس اس بات کا ہے ان کی ضمانت ہوگئی ہے۔مشی خان نے کہا کہ ضمانت ملنے کے بعد وہ لڑکیاں بھی اپنے دوستوں کو کہہ رہی ہوں گی کہ آپ کچھ بھی کر لیں، مگر قانون کچھ بھی نہیں کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے لڑکیوں اور لڑکوں کو اور بھی شہ ملے گی کہ آپ کچھ بھی کرلیں مگر ہونا کچھ بھی نہیں کیونکہ یہاں کا سسٹم ہی ٹھیک نہیں ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ان کے ماں باپ کی بھی چھترول کرنے کی ضرورت ہے، جو ایسے بچے معاشرے میں یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں جنہیں نہ تمیز ہے نہ تہذیب ہے اور نہ ہی ان میں کوئی انسانیت ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں طالبات کی جانب سے ساتھی طالبہ پر شدید تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں حملہ آور لڑکیاں متاثرہ طالبہ کو معافی مانگنے کا کہہ رہی ہیں، متاثرہ لڑکی ان سے بال چھوڑنے کی اپیل کرتی ہے لیکن حملہ آور لڑکیاں اسے فرش پر گرا کر تشدد کرتی ہیں۔پولیس کے مطابق حملہ آور لڑکیوں نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکمشی خان
Previous Post

سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

Next Post

آسمانوں پر اْڑنے کا شوق مگر زمین پر چلنے کی تمیز نہیں، فیصل قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل قریشی

آسمانوں پر اْڑنے کا شوق مگر زمین پر چلنے کی تمیز نہیں، فیصل قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading