• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

لاہورپولیس کے 28 ڈی ایس پیز اورانسپکٹرز کا جرائم پیشہ افراد سے رشوت لینے کا انکشاف

پولیس افسران اپنا حصہ وصول کرکے جرائم کی باقاعدہ سرپرستی کرتے ہیں، انکشاف

News Editor by News Editor
اگست 1, 2019
in کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

 

لاہور پولیس کے28بدنام زمانہ ڈی ایس پیز اور انسپکٹر زحرام کاری ،قماربازی کے اڈوں اور منشیات فروشوں سے باقاعدہ رشوت لیتے ہیں جبکہ اکثر ہر طرح کے کریمنلز سے اپنا حصہ وصول کرتے ہیں اور یہ سلسلہ طویل عرصہ سے جاری ہے۔

کیپٹیل سٹی پولیس چیف بی اے ناصر نے انٹیلی جنس ایجنسی اور انٹرنل اکاونٹبیلٹی برانچ کی رپورٹ کی روشنی میں کرپٹ پولیس افسران کی کرپشن کے طریقوں کی فہرست ڈی آئی جی آپریشن اشفاق احمد خان ،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید ،ڈی آئی جی سیکورٹی ڈویژن اور سٹی ٹریفک پولیس افسر کو بھیجی ہے، اور سفارش کی ہے کہ ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کے خلاف انکوائریز اور سخت محکمانہ کارروائی کر کے انہیں رپورٹ بھجوا ئی جائے تاکہ محکمے سے کالی بھیڑوں کا محاسبہ کیا جا سکے۔

تاہم لاہور کے دو انسپکٹرز صرف اس وجہ سے بچ گئے کہ انکے سرکل آفسیراے ایس پی کی سپیشل ٹیم سرکل کے تمام گیسٹ ہاﺅسز اور ہوٹلز سے منتھلی ڈائریکٹ وصول کرتی ہے ۔ایک اعلی پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ایسے کرپٹ پولیس افسران کی فیلڈ پوسٹنگ کے دوران فائنل کی گئی تفتیشیں اور انکوائریز پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ کوئی کرپٹ پولیس افسر جو جرائم کرا کے رشوت لے وہ کسی صورت انصاف نہیں کرسکتا ۔

سی سی پی او لاہور آفس سے جاری مراسلہ نمبر 35151.55/E&T.VIکے ساتھ پولیس افسران کی فہرست بھی بھجوا ئی گئی ہیں جس میں ڈی ایس پی باغبانپورہ محمد ابراھیم ، ڈی ایس پی علامہ اقبال ٹاﺅن ملک عبدالغفور،ڈی ایس پی سی آئی اے سٹی عثمان حیدر گجر ، ڈی ایس پی ٹبی سٹی محمد عثمان ،ڈی ایس پی ٹریفک امتیاز الرحمن ،ڈی ایس پی ٹریفک سجاد حیدر،ڈی ایس پی ندیم بٹ ، ڈی ایس پی طاہر اقبال ورائچ،ڈی ایس پی خالد محمود تبسم شامل ہیں

اسی طرح منشیات فروشوں ،قماربازوں ،گیسٹ ہاﺅسز اور ہوٹل مالکان و ریمنلز سے رشوت لینے والے انسپکٹر میںسابق انچارج انوسٹی گیشن سبزہ زار حسنین حیدر ،سابق ایس ایچ او سبزہ زار محمد انور،ایس ایچ او وحدت کالونی محمد اکمل ،انسپکٹر قیصر جمیل ملوث ہیں

 

ایس ایچ او سول لائن بابر انصاری ، ایس ایچ او نوانکوٹ علی عباس ،ایس ایچ او رنگ محل محمد ایوب ، ایس ایچ او مغلپورہ مدثر اللہ خان ،ایس ایچ او بادامی باغ سہیل حسین کاظمی ،ایس ایچ او نواب ٹاﺅن عمران خان، انچارج انوسٹی گیشن ڈیفنس سی ظہیر الدین بابر اعوان وغیرہ شامل ہیں ۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس حوالے سے دیگر پولیس افسروں کی خفیہ انکوائریز جاری ہیں.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Corrupt officersDIG LahoredspInspectorsLahore Policepunjab police
Previous Post

آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ،2پائیلٹ سمیت18 افراد شہید

Next Post

پٹرولیم مصنوعات ۹ روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post

پٹرولیم مصنوعات ۹ روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading