لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کر دیا کر کے ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا ۔عبدالرئوف مہر کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تعینات کر دیا گیا ہے ۔