• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
لاس اینجلس

لاس اینجلس میں” گلوبل اے آئی فلم اینڈ ٹیلی ویژن ورکس، کال فار سبمشنز ”  کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 24, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکی شہر  لاس اینجلس کے  ہالی ووڈ میں” گلوبل اے آئی  فلم اینڈ ٹیلی ویژن ورکس، کال فار سبمشنز ”  کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام چائنا میڈیا گروپ اور نیویارک فلم اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر  ایک تحریری تقریر میں کہا کہ چائنا  میڈیا گروپ نے چینی کلاسیکل میتھالوجی، روایتی شاعری  اور اے آئی فیسٹیول سمیت دیگر اے آئی پروڈکٹس کی بڑی تعداد تیار  کی ہے  اور  ورلڈ روبوٹ مقابلہ، نینی روبوٹ کانفرنس، اور ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز جیسے اختراعی ایونٹس کا انعقاد بھی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ مصنوعی ذہانت کی ترقی اور حکمرانی کو فروغ دینے کے لئے دنیا بھر کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے، اور مصنوعی ذہانت کو "عوام پر مبنی اور  بھلائی کے لیے  قابل استعمال” بنانے کے لئے تیار ہے.

امریکہ میں چین کے سفیر شے فینگ نے ایک ورچوئل تقریر میں کہا کہ چین اور امریکہ مصنوعی ذہانت اور فلم اور ٹیلی ویژن کی پروڈکشن میں  بڑے ممالک میں شمار ہوتے ہیں اور انہیں مزید اہم سائنسی اور فنکارانہ کامیابیوں کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔ "بنی نوع انسان کے لئے ایک بہتر مستقبل” کے موضوع پر مبنی یہ تقریب  مصنوعی ذہانت کی بہتر ترقی کے لیے عوامی امنگوں  کی عکاسی کرتی ہے۔

اب تک امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، اسپین، جاپان، جنوبی کوریا، متحدہ عرب امارات، بھارت اور ملائیشیا سمیت 32 ممالک اور خطوں کے 723 غیر ملکی مین اسٹریم میڈیا بشمول ایسوسی ایٹڈ پریس، این بی سی، فاکس نیٹ ورک، یاہو فنانس وغیرہ نے اس تقریب کی رپورٹنگ کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: لاس اینجلس
Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیاء کی تجارت 293.18 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی

Next Post

چائنا میڈیا گروپ 85 زبانوں میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ  کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب  کی کوریج کرے گا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چائنا میڈیا

چائنا میڈیا گروپ 85 زبانوں میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ  کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب  کی کوریج کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading