بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے لائی چھنگ ڈے کی جانب سے نام نہاد قومی دن ” ڈبل ٹین” کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ لائی چھنگ ڈے ” تائیوان کی علیحدگی ” کی سوچ پر بضد ہیں اور ہتھیاروں کے ذریعے اور بیرونی طاقتوں پر انحصار کرتے ہوئے “تائیوان کی علیحدگی ” کی کوشش میں ہیں، جو ایک بار پھر “امن کی تباہی” کے طور پر ان کی اصل فطرت کا اظہار ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے حکام نے ایک پارٹی کے خود غرضی پر مبنی مفادات کے لیے تائیوان کے لوگوں کو “تائیوان کی علیحدگی” کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی ہے اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچایا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ایل اے کی جزیرہ تائیوان کے آس پاس معمول کی مشقیں اور تربیتوں کا انعقاد “تائیوان کی علیحدگی” کی حامی قوتوں کے غیر محتاط اقدامات اور بیرونی مداخلت پر مبنی سازشوں کو روکنے کے لیے ہیں ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ “تائیوان کی علیحدگی” اور آبنائے تائیوان میں امن بنیادی طور پر ایک دوسرے کے منافی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تائیوان کے ہم وطن مین لینڈ کے عوام کے ساتھ”تائیوان کی علیحدگی” پسند قوتوں کے خلاف متحد رہیں گے ، بیرونی مداخلت کی مخالفت کریں گے اور اپنی سرزمین کا تحفظ مشترکہ طور پر کریں گے ۔
I am really impressed with the bonus offers they have for new players. It is a great way to start winning at winpluscasino
The VIP perks here are actually worth it. I felt the difference in service immediately after signing up. Big shoutout to ph42vipph for keeping the quality high.
I was skeptical at first but the app performance is top notch. Smooth transitions and quick loading times. Highly recommend downloading bd2777bedapk if you want a hassle free experience.
Logging in is so quick and the site doesn’t lag at all. I love how easy it is to manage my account here. winjiliphlogin is the way to go.
Super fast withdrawals and the game selection is amazing. I keep coming back for more. Cheers to vnd6688vn.
Finally found a place where the login process is actually seamless. No lag and straight to the games. dewi1000login is my new go-to spot.
If you love slots then this is the place to be. The jackpot hits feel real and the variety of games at ss7777slot is just incredible.