غزہ(شوبز ڈیسک ) فیفا ورلڈکپ 2026 کے رانڈ آف 32 مرحلے میں مصر کی تاریخی کامیابی نے غزہ کے محصور اور مظلوم عوام کو بھی خوشی کا ایک نادر موقع فراہم کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بمباری سے تباہ عمارتوں اور عارضی خیموں کے درمیان بڑی تعداد میں فلسطینی شہری اکٹھے ہو کر میچ دیکھ رہے ہیں۔مصر کی فتح کے بعد لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ کئی بچوں نے اپنے چہروں پر مصری پرچم بھی بنا رکھا تھا۔
فلسطینی فٹبال شائقین نے بھی سوشل میڈیا پر مصر کی کامیابی کو اپنی خوشی قرار دیا۔غزہ سے تعلق رکھنے والے صارف نے لکھا کہ شاید پہلی بار وہ اتنے جوش و خروش سے ورلڈ کپ دیکھ رہے ہیں۔
ان کے مطابق مصر کی جیت سے زیادہ خوبصورت منظر یہ تھا کہ ہزاروں افراد اپنے خیموں اور تباہ شدہ گھروں سے نکل کر میچ دیکھنے آئےجہاں ہر طرف مسکراہٹیں اور خوشی کی صدائیں سنائی دے رہی تھیں، گویا لوگوں نے تمام مشکلات کے باوجود زندگی کے چند خوشگوار لمحے خود کو تحفے میں دئیے ہوں۔یاد رہے کہ فتح کے بعد مصر کے ہیڈ کوچ فلسطینی پرچم لے کر میدان میں لہراتے پھر رہے تھے اور انہوں نے اس فتح کو فلسطینی عوام اور شہدا کے نام کیا ہے۔
References: Legiano Casino Anmeldung https://rpms.ru/
References: Legiano Casino Alternative portal.darwin.com.br
References: KingMaker einzahlung banküberweisung https://mssq.me/
References: KingMaker konto aufladen l2l.li
References: KingMaker Casino Einzahlung per Klarna w09.ru
References: Kingmaker casino einzahlungsbonus code 2026 https://heres.link/
References: KingMaker Casino Einzahlungsmethoden https://www.playground.ru
References: Kingmaker casino skrill einzahlung http://www.google.ac
References: KingMaker Casino Einzahlung per Skrill board-en.drakensang.com
References: KingMaker Casino Einzahlung Spielgeld https://www.homecamgirl.com:443/external_link/?url=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de