منکی پاکس

فیصل آباد، طالبہ میں منکی پاکس کی تصدیق،مریضوں کی تعداد17ہوگئی

فیصل آباد(ہیلتھ نیوز)فیصل آباد میں منکی پاکس کا ایک اورکیس رپورٹ ہوگیا، پہلی جماعت کی طالبہ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ مریضہ بچی الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج تھی۔

فیصل آبادکے الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں