• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شعیب ملک

فٹنس کسی 25سالہ نوجوان سے کم نہیں ،شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلئے پرعزم

News Editor by News Editor
فروری 1, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آل رائونڈر شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

 

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے ایک بنگلہ دیشی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ میں ٹیم میں سب سے سینئر ہوں مگر آپ فٹنس کا کسی بھی 25سالہ کرکٹر سے موازنہ کرسکتے ہیں، سب سے ہم بات یہ ہے کہ میں میدان میں اپنے وقت سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ مزید کھیلنے کی بھوک محسوس کرتا ہوں،اسی وجہ سے کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہوں اور ریٹائرمنٹ کا نہیں سوچ رہا۔

 

انہوں نے کہا کہ وہ ہر سطح کی کرکٹ کو ایک ساتھ خیرباد کہیں گے مگر فی الحال جہاں بھی پرفارم کرنے کا موقع ملے اپنے کھیل سے لطف اندوز ہوتا ہوں،ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کرکٹ سے تو پہلے ہی ریٹائر ہوگیا تھا مگر ٹی ٹوئنٹی میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔

 

بی پی ایل میں اپنے تجربات کے حوالے سے آل رانڈر نے کہا کہ بنگلہ دیشی بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں،وہ ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں، میں یہاں کے کھانوں خاص طور پر مچھلی سے بہت لطف اندوز ہوتا ہوں،بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی بہت پیار کرنے والے ہیں،وہ مسلسل اپنے کھیل میں بہتری لانے کیلیے کوشاں رہتے ہیں،

 

کرکٹ اور میزبانی کے حوالے سے بنگلہ دیش ایک مکمل پیکیج ہے مگر یہاں صرف ایک مسئلہ ٹریفک کا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیشی کرکٹرز کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آگئی اور اب وہ انٹرنیشنل لیگز کا حصہ بھی بن رہے ہیں،صرف ان کو بیرون ملک کھیلتے ہوئے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تسلسل کے ساتھ مواقع ملتے رہے تو اس معاملے میں بھی بہتری آئے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکشعیب ملک
Previous Post

محمد حفیظ کا کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار

Next Post

پاکستانی روپیہ خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی

News Editor

News Editor

Next Post
پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading