فری لانسرز

فری لانسرز کی تعداد کو دو سالوں میں 20 لاکھ تک بڑھانے کا منصوبہ


لاہور( کامرس ڈیسک)حکومت نے ملک میں موجود1.4 ملین فری لانسرز کی موجودہ تعداد کو اگلے دو سالوں میں 20 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق جون 2025 تک 3 لاکھ سے زائد افراد کو ڈیجی اسکلز پروگرام کے تحت تربیت دی جائے گی اور اگلے دو سالوں میں یہ تعداد 9 لاکھ تک بڑھائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں