• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تبصرہ / تجزیہ

"غلط سیاسی فیصلے تپ دق کی مانند ہوتے ہیں۔ شروع میں جن کا سراغ لگانا مشکل ہوتا ہے لیکن ان کا علاج آسان ہوتا ہے اور وقت گزر جانے کے بعد ان کا سراغ آسان اور علاج دشوار ہوتا ہے "

News Editor by News Editor
اپریل 4, 2025
in تبصرہ / تجزیہ
1 0
0

تحریر : کاشف جاوید
بھٹو صاحب کی لکھی کتاب "عظیم المیہ” زیر مطالعہ ہے بھٹو صاحب نے اپنی نظر میں بنگلادیش بننے کی جو وجوہات بیان کی ہیں یوں تو ان کی فہرست بہت لمبی ہے لیکن میں یہاں چند بنیادی وجوہات پیش کروں گا لیکن اس سے پہلے "میکاولی” کے یہ الفاظ ملاحظہ کریں !
"غلط سیاسی فیصلے تپ دق کی مانند ہوتے ہیں۔ شروع میں جن کا سراغ لگانا مشکل ہوتا ہے لیکن ان کا علاج آسان ہوتا ہے اور وقت گزر جانے کے بعد ان کا سراغ آسان اور علاج دشوار ہوتا ہے ”
سات دسمبر 1970 کو ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 313 نشتوں میں سے 167 نشستیں شیخ مجیب کی عوامی مسلم لیگ نے حاصل کی جو کہ ساری مشرقی پاکستان سے تھیں اور مغربی پاکستان سے 144 میں سے صرف 88 نشستیں بھٹو صاحب کی پارٹی نے حاصل کی اب یہ فصیلہ بھٹو صاحب کو منظور تھا لیکن جو چھ نکات مجیب الرحمن صاحب پہلے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاس کروانا چا رہے تھے وہ بھٹو صاحب کو پارٹی کو منظور نہیں تھے اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ ایسا کرنے سے وفاق کمزور ہوگا اور ملک ٹوٹ جائے گا اب یہ نکات بھی بڑے دلچسب تھے ان نکات کا مطالبہ پہلی بار ایوب خاں کے دور میں سامنے آیا تھا اور اب جب کہ یحییٰ خان کے زمانے میں مجیب الرحمٰن صاحب سادہ اکثریت حاصل کر چکے تھے اور ملک کا کوئی آئین بھی نہیں تھا تو قومی اسمبلی میں مجیب الرحمٰن بھٹو صاحب کی منظوری کے بغیر میں کوئی قرارداد آسانی سے منظور کروا سکتے تھے میں فلحال نکات کیا تھے ان کی تفصیل میں نہیں جاتا ۔
یہاں صرف ایک بات کرنا چاہوں گا اور وہ یہ ہے کہ اس وقت آج کے بنگلادیش کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا 56 فیصد تھی اور مجیب الرحمٰن اس بات پر بضد تھے کہ پاکستان کا 4 ارب بیرونی قرضہ یعنی کے تین ارب 80 کروڑ مغربی پاکستان ادا کرے گا اور اندرونی قرضہ 3 ارب بھی یعنی کہ مجیب الرحمٰن کا خیال تھا کہ مغربی پاکستان کے 4 صوبے وفاق کی 74 فیصد ضرورت پوری کر سکتے ہیں اور باقی 26 فیصد مشرقی پاکستان اب ظاہر سی بات تھی یہ مطالبہ سراسر ناانصافی پر مبنی تھا اس سلسلے میں ڈھاکہ کے اندر بھٹو صاحب اور صدر یحییٰ خاں نے شیخ مجیب سے متعدد ملاقاتیں بھی کی لیکن وہ کسی بات پر راضی نہ ہوئے جب کہ بھٹو صاحب کے بقول ان کو صرف وفاق نہ ٹوٹ جائے صرف اس بات کا خطرہ تھا اور اسی دوران شیخ مجیب نے الگ ملک کا مطالبہ بھی کرنا شروع کر دیا اور ساتھ مکتی باہنی تحریک اور آرمی کا آپریشن وغیرہ اور اس طرح نیا ملک بنگلادیش وجود میں آ گیا اگر بھٹو صاحب شیخ مجیب کا مطالبہ من و عن تسلیم کر بھی لیتے تو بھی دوسرے صوبوں کے ساتھ زیاتی ہوتی اور بلآخر مغربی پاکستان پھر بھی الگ ہو کر ہی رہنا تھا کیوں کہ یہ زہر ایک دن کا نہیں پورے 23 سال کی آگ تھی ۔
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے”قلم کلب”کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #TheGreatTragedy#ZABhutto #SheikhMujib #PakistanHistory #Bangladesh1971 #PoliticalDecisions #MuktiBahini #WestPakistan #EastPakistan #1970Elections #NationalAssembly #HistoricalPerspective#پاکستان_کی_تاریخ#عظیم_المیہ #بھٹوصاحب #شیخ_مجیب_الرحمٰن #تاریخ_پاکستان #بنگلہ_دیش #سیاسیفیصلے #مکتی_باحنی #وفاق_پاکستان #قومی_اسمبلی #انتخابات_1970 #نظریاتی_تجزیہ
Previous Post

بجلی قیمتوں میں کمی، مریم نواز کا نواز شریف، شہباز شریف اور ٹیم کو خراج تحسین

Next Post

تین دن بعد نہر نے راز اُگل دیا نوجوان کی لاش برآمد

News Editor

News Editor

Next Post
Man sink in water. Element of design.

تین دن بعد نہر نے راز اُگل دیا نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading