• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

عید الضحیٰ: جنرل ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات مکمل

News Editor by News Editor
جون 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر کی زیر صدارت عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بلاتعطل طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایم فیصلے کئے گئے،

جس کے مطابق مریضوں کی سہولت کیلئے ڈائیلاسز سنٹر راؤنڈ دی کلاک فنکشنل رہے گا اور کوئی بھی گزیٹڈ آفیسرمجازاتھارٹی کی اجازت کے بغیر سٹیشن نہیں چھوڑے گا جبکہ ڈی ایم ایس سمیت ہسپتال ملازمین دوسری شفٹ کو چارج دیے بغیر نہیں جا سکیں گے نیز تمام انتظامی ڈاکٹرز و نرسنگ انتظامیہ ان ایام میں اپنے موبائل فون آن رکھیں۔ اجلاس میں ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم سمیت انتظامی ڈاکٹرز، نرسنگ انتظامیہ، پرنسپل نرسنگ کالج نے شرکت کی۔

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا کہ شہری کنٹرول روم کے فون نمبر0337-7803307 اور 042-99268817 پر کسی وقت بھی انتظامی ڈاکٹر سے رابطہ کر سکیں گے۔عید قربان اور ٹرو کے موقع پر مریضوں کو خصوصی کھانا فراہم کیا جائے گا،اسی طرح صفائی ستھرائی کے معیار کو یقینی بناتے ہوئے ایمبولنس اور جنریٹر اپ ڈیٹ رکھنے کا حکم بھی دیا گیا اور پری مون سون میں نکاسی آب کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں ہیں۔

اے ایم ایس بارش کی صورت میں ہسپتال پہنچ کر تمام عمل کی خود نگرانی کرنے کا پابند ہوگا۔ پرنسپل پی جی ایم آئی نے کہا کہ ان چھٹیوں میں ایم ایس تمام معاملات کو خود مانیٹر کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر کہیں کوئی ملازم غیر حاضر پایاگیا تو اُس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پروفیسر الفرید ظفر نے نجی کمپنی و ہسپتال کے سیکورٹی گارڈز چاق و چوبند رہ کر ڈیوٹی سرانجام دیں اور مشکوک افراد پر کڑی نگاہ رکھیں۔اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت نا قابل برداشت ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتظاماتجنرل ہسپتالعلاج معالجےعید الضحیٰمریضوں کا علاج
Previous Post

جب تک سٹیٹ انسانی سمگلنگ کا کاروبار بند نہیں کرے گی یہ جاری رہے گا، خواجہ آصف

Next Post

قربانی کے گوشت کو دو سے تین ہفتوں سے زیادہ فریزر کی زینت نہیں بنانا چاہیے: ڈاکٹر اسرار الحق طور

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاکٹر اسرارالحق طور

قربانی کے گوشت کو دو سے تین ہفتوں سے زیادہ فریزر کی زینت نہیں بنانا چاہیے: ڈاکٹر اسرار الحق طور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7391

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

568
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

524
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading