• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

عمران خان کی طرف سے قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، احسن اقبال

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ریاست پر حملہ آور ہوکر کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،

اسلام آباد اور لاہور میں دنگااور انارکی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، عمرن خان کے ایسے طرزعمل کی مثال کہیں نہیں ملتی ، جب انتہا پسندپر کارروائی کریں تو اس کے ردعمل میں روکنے کیلئے آواز اٹھائی جارتی ہے ، سچ بات یہ ہے کہ ہمارا نظام عدل ٹوٹٹا نظر آرہا ہے ، کسی مجسٹریٹ یا سول جج کی بات نہیں کرونگا ، عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ بھی عمران خان کے آگے بس نظر آتی ہیںِعمران خان عدالتوں سے من پسند فیصلے لیتا ہوا نظر آرہا ہے ،

وکلاءکو اپنے موکل کیلئے وہی سہولیات ہونی چاہیے جو عمران خان کو ملتی ہیں، ملک میں قانون سب کیلئے برابر ہے ۔پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر کوئی صبح عدالت پیشی پر نہ پہنچے اس کی ضمانت خارج ہوجائے تو جج صاحبان کو منتظر رہنا چاہیے ، عدالت کو رات آٹھ بجے تک کھلا رہنا چاہیے ، جب عدالت اٹھ بجے بلائے تو سائل کا پہنچناضروری ہے ، عمران کان کیلئے عدلیہ فراخ دلی کا مظاہرہ کررہی ہے ،

عدلیہ عوام کیلئے فراغ دلی کا مظاہرہ کرے ، ہمیں اپنی ضمانت کیلئے سالوں جیلوں میں لڑنا پڑا تھا ، لاڈلہ عدالت میں پیش نہ ہوا اور گاڑی میں حاضری لگادی جاتیہے ، احسن اقبال نے کہاکہ جو لوگ دہشتگردی کا تجربہ رکھتے ہیں، ان کو لایا گیا ، مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی ہفتوں ضمانت نہیں ہوتی تھی ، نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نوازکو ضمانت کیلئے سالوں انتظار کرنا پڑا ، شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل ، خواجہ آصف اور سعد رفیق ضمانت کے منتظر ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ، ڈپٹی اسپیکر اور صدر سے آئین شکنی کرائی ،

عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے ذریعے تحریک عدم اعتماد سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی ، ایسا غیر آئینی قدم جس میں ایک روز آئین وقانون کا اندھا بھی تسلیم نہیں کرسکتا ، عمران خان ایک بار پھر قومی اسمبلی میں حملہ آور ہوکر توڑ دیا ، سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کا قدم غیرآئینی قرار دیا ،

عمران خان کا قومی اسمبلی سے ہر دفعہ کا اسمبلی توڑنے کا ریکارڈ موجود ہے ، اب عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی ہیٹ رک ی ہے ، عمران خان نے اپنی ضدکی وجہ سے دو صوبائی اسمبلیاں توڑدیں ، عمران خان نے اپنی پارٹی کے لوگ اور وزیراعلیٰ ایسا کرنے سے منع کرتے رہے ، عمران خان میں شہنشانیت مسلط ہے ، شہنشاہ صاحب نے فیصلہ کیا کہ خودکش بمبار بنکر اس نظام کو مفلوج کریں وہ نظام نہیں ٹوٹا ، اپ عمران خان کے پاس ایک ہی راست بچا کہ ملک میں ولولہ اور فساد پیدا کریں اب پاکستان عمران خان کی ناقص پالیسیوں سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے ،

پاکستان دنیا سے اپنے اقتصادی روابطہ بحال کرنے کی کوشش کررہا ہے ، ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ دوبارہ بحال کررہے ہیں ، اس سے قبل جب معاہدہ کا آغاز ہوا تو عمران خان نے دونوں صوبائی حکومتوں سے آئی ایم ایف معاہدے کیں رکاو¿ٹ ڈالنے کی کوشش کی ، آئی ایم ایف کے معاملے میں بھارت نے کوشش کی ، جبکہ پاکستان میں عمران کاننے معاہدے کے بحالی کی مخالفت کی ، عمران خان دور بھارت معاہدے کے رکاوٹ میں ایک پیچ پر تھے ،

عمران خان نے اپنے دور میں کشمیر کو سرینڈر کیا ، گزشتہ انتخابات میں آئی ایس سسٹم خراب کرکے ن لیگ کو ہرایا گیا ، عمران خان کو خصوصی کوشش کے ذریعے حکومت دی گئی ، عمران خان نے اقرار کیا کہ ایجنسیوں کے ذریعے اوہ حلیفوں کے ساتھ رکھتے تھے ، ان کے رویے سے تنگ آکر حلیوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالدھجیاںعمران خانقانون
Previous Post

آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے،وزیراعظم

Next Post

حکومت کا غریب عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
پیٹرول کی قیمت

حکومت کا غریب عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7416

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

532
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading