• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہد خاقان عباسی

عمران خان پہلے کی طرح اب بھی فاشسٹ نظام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں،شاہد خاقان

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بزدل شخص گھر میں بیٹھا ہوا ہے، عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے نعش چاہیے، حکومت ان کو نعش دینا نہیں چاہتی،

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف خود دوسروں کی گرفتاری کے دعوے کرتے تھے، عدالت نے ان کو بار بار نہ آنے پر آرڈر جاری کیے ہیں، اگر ملک کا سابق وزیراعظم عدالت کے آرڈر نہیں مانے گا تو کل کو کوئی نہیں مانے گا،انہوں نے کہا کہ عمران خان فاشسٹ نظام پہلے بھی چلاتے رہے آج بھی چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان کہتے ہیں مجھے کوئی تکلیف نہ ہو، سیاسی لیڈر کو تکالیف برداشت کرنی پڑتی ہے،

جیلیں بھی کاٹنی پڑتی ہیں، آج ملکی حالات کے حوالے سے ہر ادارے میں لاپرواہی نظر آتی ہے، سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے اور ملکی مسائل کے حل کیلئے بات کرنی چاہیے،شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ لوگ 15سال سے عدالتوں میں بیٹھے ہیں ان کو کوئی انصاف نہیں ملتا، لوگ سالوں سے نیب کی جیلوں میں بیٹھے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، ملک میں انصاف کی بات ہوتی ہے، ہمارے ملک میں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے، آج پارلیمان مفلوج ہے، سیاست آج نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے،انہوں نے کہا کہ ہماری اعلی عدلیہ نے یہ دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا کہ نیب کی عدالتوں میں کیا ہو رہا ہے،

لوگ 10سال سے عدالتوں میں پڑے ہوئے ہیں نہ فیصلہ ہوتا ہے نہ کیس چلتا ہے، 4سال سے میرا کیس نیب عدالت میں لگا ہوا ہے، ہم کہتے ہیں کیمرے لگائیں اور لوگوں کو دکھائیں کیس ہے کیا،انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے جو بات کہی ہے اس کی تہہ تک پہنچا جائے، معیشت یہاں تک کیسے پہنچی، اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے، جو لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں ان کو چاہیے وہ ملک کے مفاد کا تحفظ کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سابق وزیراعظمعمران خانفاشسٹ نظاممسلم لیگ ن
Previous Post

عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

Next Post

نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کیساتھ ایجنڈے پر نہیں،دفتر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان دفترخارجہ

نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کیساتھ ایجنڈے پر نہیں،دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading