• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسفندیارولی خان

عدلیہ کو اپنی وقار کی خاطر فیصلوں سے ثابت کرنا چاہئیے کہ وہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، اسفندیارولی خان

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی وقار کی خاطر فیصلوں سے ثابت کرنا چاہئیے کہ وہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ ادوار میں بھی اس ادارے پر انگلیاں اٹھی، وقت آگیا ہے کہ انصاف سے تنقید کا جواب دیا جائے۔ کسی کو خوش کرنے کیلئے عدلیہ جیسے معزز ادارے کو استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ازخود نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسفندیارولی خان نے کہا کہ معزز ججز صاحبان پر اعتراضات کے بعد اخلاقی طور پر انہیں بنچ سے الگ ہونا چاہئیے۔

افسوسناک امر یہ بھی ہے کہ ایک جج صاحب کی مبینہ آڈیو کا اپنے ادارے نے بھی نوٹس نہیں لیا۔ آئینی معاملات پر غیرضروری نوٹسز پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کو کمزور کرسکتے ہیں ۔ اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں تاثر مل رہا ہے کہ عدلیہ بھی مخصوص فریق کے ساتھ کھڑی ہے، یہ تاثر ختم کیا جائے۔چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بنچ کا حصہ نہ بنانا حیران کن ہے۔

پاکستان بار کونسل کی جانب سے بھی ججز صاحبان پر اعتراضات کے بعد بھی بنچ تبدیل ہونا چاہیئے۔ سپریم کورٹ اگر واقعی انصاف پر مبنی فیصلے دینا چاہتی ہے تو بنچ تبدیل کریں یا فل کورٹ بنایا جائے۔ اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان میں ہر ادارے کا اختیار درج ہے اور اختیارات سے تجاوز کسی صورت قبول نہیں۔ عدلیہ بھی صرف آئین کی تشریح کرسکتی ہے، آئین لکھ نہیں سکتی۔پارلیمنٹ کی بالادستی کا واحد راستہ جمہوریت اور آئین پر عملدرآمد ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسفندیارولی خانعوامی نیشنل پارٹیمرکزی صدر
Previous Post

تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہونگے، شاہد خاقان عباسی

Next Post

وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ ندازی سے استثنی کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ ندازی سے استثنی کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading