• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
عبدالرزاق

عبدالرزاق کا ماضی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے متعلق انکشاف

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in کھیل
0 0
0


لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈرز عبدالرزاق نے ماضی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران سابق کرکٹر نے کہاکہ 1996 میں میرے ڈیبیو کے زمانے میں ون ڈے اور ٹیسٹ میچز کافی زیادہ کھیلے جاتے تھے، 1999 میں ہمیں 10 ہزار فی میچ معاوضہ ملا کرتا تھا، بعدازاں 2000 میں اس میں بڑا اضافہ ہوا اور ہمیں ڈھائی لاکھ روپے ملنے لگے ، بھارت میں اس وقت فرسٹ کلاس کرکٹ کے لیے رقم بہت زیادہ تھی، وہ ایک میچ کا لاکھ یا ڈیڑھ لاکھ روپے لیتے تھے جب کہ ہم انٹرنیشنل میں 10 ہزار لے رہے تھے’۔

عبدالرزاق نے کہا کہ ہم لوگ ایک سال میں اوسطً 30 سے 35 ون ڈے اور تقریباً 9 یا 10 ٹیسٹ میچز کھیلتے تھے، ہماری ساری کمائی پاکستانی ٹیم سے ہوتی تھی، اچھی بات یہ تھی کہ عزت تھی۔انہوں نے بتایا کہ 2001 سے قبل کوئی سینٹرل کانٹریکٹ نہیں ہوا کرتا تھا، اس وقت ہم اچھی اوسط کے ساتھ کھیلتے تھے، اس وقت ہمیں کرکٹ کھیلنے کا شوق ہوا کرتا تھا۔

یوٹیوبر نے سابق کرکٹر سے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ وقت کے بارے میں پوچھا کہ اس وقت تک کھلاڑیوں کا معاوضہ کتنا ہو گیا تھا؟یوٹیوبر کے سوال پر عبدالرزاق نے بتایا کہ 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی اس وقت تک ون ڈے کے لیے ساڑھے 5 یا 6 لاکھ اور ٹیسٹ میچوں کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا اضافہ ہو گیا تھا ، جب کہ ٹی ٹوئنٹی کے 3 سے ساڑھے تین لاکھ ہوا کرتے تھے جو کہ اب اس سے دْگنا یا تگنا ہوچکا ہے۔

سابق کرکٹر نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس اچھے اسپانسرز اور اشتہارات بھی ہوا کرتے تھے جس سے اچھی آمدن ہوجایا کرتی تھی۔واضح رہے کہ عبدالرزاق آئی سی سی ورلڈکپ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بھی تھے جو پاکستان نے اپنے نام کیا تھا۔ انہوں نے 32 ٹی ٹوئنٹی، 265 ون ڈے اور 46 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں تاہم اب کوچنگ سے منسلک ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انکشافتنخواہوںعبدالرزاققومی ٹیمکھلاڑیوں
Previous Post

افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست

Next Post

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

News Editor

News Editor

Next Post
بولنگ کوچ

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading