• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مشعال ملک

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ بنائے ، مشعال ملک

News Editor by News Editor
اگست 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران مشیر برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو بھی دیگر اقوام کی طرح اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو جمہوریت، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی مرضی کا احترام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب بھارت اپنے ہی ایجنڈے اور جارحانہ پالیسیوں کا شکار ہوجائے گا۔ مشعال ملک نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور مہذب دنیا کو مسئلہ کشمیرکے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپناکردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق نہیں دیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری خطے میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے اور معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے بھی آگاہ ہے لیکن بدقسمتی سے دنیا بھارت کو مقبوضہ وادی میں اپنی جارحیت روکنے پر مجبور کرنے سے ہچکچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری حریت قیادت نظر بند ہے اور وادی کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دنیا کو ٹھوس اقدامات کرنے اور بھارت کو وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کو جلد یا بدیر ان کا بنیادی حق خود ارادیت مل جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں مشعال حسین ملک نے کہا کہ پاکستان کشمیرکے بارے میں اپنے موقف پر ڈٹا رہے گا اور تمام عالمی فورمز پر کشمیر کاز کی حمایت جاری رکھے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جموں وکشمیرخود ارادیتمسئلہ کشمیرمشعال ملک
Previous Post

جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

Next Post

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ارشد ندیم کومبارکباد

News Editor

News Editor

Next Post
نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ارشد ندیم کومبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7474

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

573
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

545
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading