دو دفعہ آئی جی پنجاب رہنے والے عارف نواز خان کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے پولیس اظہر رشید سے آئی جی ریلوے پولیس کا اضافی چارج واپس
سابق آئی جی ریلوے پولیس واجد ضیا کے تبادلے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے پولیس اظہر رشید کو آئی جی ریلوے پولیس کا اضافی چارج سونپا گیا تھا