عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام پانچ بجے طلب کرلیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں