• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

News Editor by News Editor
فروری 1, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

راولپنڈی ( کورٹ رپورٹر ) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے کہا ہے کہ رات کے وقت انہوں نے ہماری ذاتی ملکیت پر قبضہ کیا،

اگر یہ ہماری ذاتی ملکیت نہ ہوتو ہمیں چوک میں لٹکا دیا جائے ، انہوں نے 16وزارتوں کی انویسٹی گیشن کی ہے ، انہیں 16وزارتوں میں سے کچھ نہیں ملا، اس ملک کو بحران میں داخل کرنے کی سازش کی گئی ، گھر گھر میں ایک قیامت کا پہلو ہے، لوگوں کے پاس قبر کے پیسے نہیں ہیں، آئی ایم ایف والے آئے ہوئے ہیں،

ہمارا مطالبہ ہے آئی ایم ایف کی شرائط کو اوپن کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہم اوورسیز کے ووٹوں کے لیے سپریم کورٹ گئے، اوورسیز کو ان کو حق ملے گا، ہم نگران وزیراعلی کے خلاف بھی عدالت گئے ہوئے ہیں، یہ آئینی حق ہے 90روز میں الیکشن کروائے جائیں، خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ آگئی ہے اچھی بات ہے ، پنجاب میں بھی الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ شیخ رشید نے کہا کہ تھانوں کے اندر غنڈہ گردی ہے، اپنے ایس ایچ اوز لگائے گئے ہیں، پسندیدہ لوگوں کو لگا کر اگر یہ سمجھتے ہیں کہ قانون خاموش تماشائی بنا رہے گا،تو یہ ان کی کم عقلی ہے، ہمیں پوری امید ہے ہمیں انصاف ملے گا، انصاف،آئین اور قانون ہمارا حق ہے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ الیکشن کروائے جائیں، ہمارے جیل میں جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ایک دن میں آپ ذلیل ہوئے ہیں، لوگوں کی ذاتی ملکیت پر رات کے اندھیرے میں ایف آئی اے نے قبضہ کیا ہے ، رینجرز اور ایف سی نہیں آئی ، ایف آئی اے کی بسوں میں آکر لال حویلی پر قبضہ کیا گیا،

پولیس ہمراہ تھی ، ہم طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہتے لیکن جو کام آپ لوگ کرنے جارہے ہیں ، 15سے20دن میں حالات ایسے ہوں گے کہ کسی کو کال دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، لوگ خود ہی چوک ،چوراہے پر ہوں گے۔ یاد رہے کہ تھانہ آبپارہ پولیس نے شیخ رشید کی طلبی کا نوٹس جاری کر رکھا ہے، دوسری جانب لاہورہائیکورٹ پنڈی بینچ کےجج نے وقف املاک کو 15 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ 30جنوری کومتروکہ وقف املاک نے لال حویلی کے 7 یونٹ سیل کیے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تھانہ طلبیچیلنجشیخ رشیدنوٹس
Previous Post

چینی صدر کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ہمدردی کا پیغام

Next Post

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading