تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے مقتول رہبرِ اعلی علی خامنہ ای کی چھ روزہ نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے دعوی کیا کہ علی خامنہ ای کا جنازہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھا، یہ تقریبات پانچ شہروں تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں منعقد ہوئیں۔ سرکاری عوامی جنازے کی کارروائیاں ہفتہ کے روز شروع ہوئی تھیں، جب تہران کے گرینڈ مصلی مذہبی کمپلیکس میں ہزاروں افراد خامنہ ای کے تابوت کی آخری زیارت کے لیے جمع ہوئے۔
ان تقریبات میں مختلف ممالک کے سربراہوں، وزرا، اعلی حکام نے شرکت کی، ایران کے علاقائی اتحادیوں حماس اور اسلامک جہاد (غزہ)، حزب اللہ (لبنان) اور حوثی تحریک کے وفود نے بھی شرکت کی۔ ایران کے رہبرِ اعلی علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے تہران کے وسط میں ان کی رہائش گاہ پر حملے میں شہید ہو گئے تھے، انہیں چار ماہ بعد مشہد میں امام رضا کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔
References: Lollybet Casino 100 Freispiele http://forum.beersfan.ru/proxy.php?link=https://lollybet.com.de/
References: Lollybet Umsatzbedingungen http://inlinehokej.sh10w2.esports.cz/
References: Jokerstar Casino Erfahrungen https://s3.amazonaws.com/
References: Play It Casino Einzahlung https://s3.amazonaws.com
References: %random_anchor_text% https://depot.tremplin.ens-lyon.fr
References: Candy96 Casino free chip globaldream.or.kr
References: Candy96 Casino minimum deposit http://spin.org.pk/employer/candy96-payment-methods-fast-secure-crypto-friendly
References: Cosmo Casino Einzahlung https://www.simsworkshop.net/proxy.php?link=https://cannadirect.com/rubycanfield00
References: Candy96 Casino welcome offer werkstraat.com
References: Candy96 Casino roulette https://realestate.kctech.com.np/profile/dalenebrodzky4