• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم

شنگھائی تعاون تنظیم نے مختلف ترقیاتی ماڈلز کو یکجا کیا ہے، چینی میڈیا

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ایران کی باضابطہ شمولیت کے ساتھ ہی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چند ممالک تک محدود رکنیت کے بجائے ،ایس سی او ایک کھلے اور جامع "بڑے خاندان” کی تعمیر کر رہا ہے۔ سلامتی، ترقی اور تعاون پر توجہ مرکوز کرنے والا یہ ادارہ ایشیا، یورپ اور دنیا میں امن اور استحکام کے لئے مسلسل مثبت توانائی فراہم کر رہا ہے.

اسی روز چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقبل کی ترقی کے پیش نظر صدر شی نے گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کو اس میں ضم کرکے پانچ نکاتی تجویز پیش کی۔ یہ سفارشات شنگھائی تعاون تنظیم کی پائیدار ترقی کے لئے ایک واضح روڈ میپ فراہم کرتی ہیں۔

اپنے قیام کے بعد سے گزشتہ 20 سالوں کے دوران شنگھائی سپرٹ کی رہنمائی میں شنگھائی تعاون تنظیم نے مختلف خطوں کے ممالک، مختلف تہذیبی روایات اور مختلف ترقیاتی ماڈلز کو یکجا کیا ہے اور کامیابی کے ساتھ گروہ بندی کے بجائے شراکت داری، تصادم کے بجائے مکالمے کی ایک نئی قسم کی بین الاقوامی تنظیم کی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیاہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی تجویز سے لے کر "ایس سی او خاندان” کی ترقی، سلامتی، تعاون، تہذیب اور عالمی گورننس کے تصور کی وضاحت اور عملی تعاون کے اقدامات کا سلسلہ شروع کرنے تک، چین نے ایک بانی رکن کی حیثیت سے ہمیشہ شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کی رہنمائی اور فروغ میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

آج کی دنیا تبدیلیوں اور گہما گہمی سے بھر پور ہے. اتحاد یا تقسیم؟ امن یا تنازعہ؟ تعاون یا تصادم؟ ایک بار پھر، یہ عصر حاضر کا ایک اہم سوال ہے. دنیا کی سب سے زیادہ آبادی اور سب سے بڑی علاقائی تعاون تنظیم کی حیثیت سے شنگھائی تعاون تنظیم کی ذمہ داری ہے کہ وہ وقت کے سوالات کے جوابات دے اور مختلف خطرات اور چیلنجز پر قابو پانے کے لئے آگے بڑھے۔

سربراہ اجلاس میں چین نے مختلف ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں اور علاقائی تعاون کے اقدامات کے ساتھ "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلی معیار کی مشترکہ تعمیر کو مضبوط بنانے، تجارت اور سرمایہ کاری کو آزاد بنانے اور سہولت کاری کو فروغ دینے کی وکالت کی اور دیگر متعددتجاویز پیش کیں جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک میں قومی کرنسیوں میں لین دین کا حصہ بڑھانا، خودمختار ڈیجیٹل کرنسی میں تعاون کو بڑھانا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے ترقیاتی بینک کے قیام کو فروغ دینا شامل ہے۔

پاکستان کے سینٹر فار ساؤتھ ایشین اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد الحسن خان کا خیال ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک طویل عرصے سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ترقیاتی بینک کے قیام کے منتظر ہیں اور اگر اس پر عمل درآمد ہو جاتا ہے تو یہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کی معاشی اور سماجی خوشحالی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا اقدام ہوگا۔

اس وقت بین الاقوامی صورت حال میں گہری تبدیلیاں آئی ہیں اور بعض مغربی ممالک دنیا میں خلل ڈال کر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے گروہی تصادم کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ اس کے برعکس شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے مساوات، یکجہتی، تعاون اور شراکت داری کے جذبے کی اس دور میں اشد ضرورت ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی بڑھتی ہوئی تعداد یوریشین براعظم اور دنیا میں امن اور خوشحالی کو برقرار رکھنے میں مزید حوصلہ افزائی پیدا کرے گی اور عصر حاضر کے سوالات کےلئے "ایس سی او کے جوابات” فراہم کرتی رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شنگھائی تعاون تنظیم
Previous Post

چین انسانی تہذیب کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سب کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

Next Post

چین میں آڈٹنگ حکمران جماعت اور ریاستی نگرانی کے نظام کا ایک اہم حصہ ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ریاستی نگرانی

چین میں آڈٹنگ حکمران جماعت اور ریاستی نگرانی کے نظام کا ایک اہم حصہ ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading