• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شعیب ملک

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in شوبز, کھیل
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے یا ان کی تصدیق کرنے سے معذرت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اور ثانیہ مرزا اس معاملے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔دونوں سٹارز کے درمیان علیحدگی یا طلاق کی خبریں گزشتہ ماہ شروع ہوئی تھیں۔

 

علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر بھارتی میڈیا میں شائع ہوئی تھیں اور شوبز ویب سائٹس نے مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر قیاس آرائیاں کی تھیں کہ ان کے درمیان اختلافات ہوگئے۔بعد ازاں نومبر میں ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر شعیب ملک نے ان کے ہمراہ اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی تھی۔اس کے علاوہ دونوں کے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس پر شروع ہونے والے سلیبرٹی شو دی مرزا ملک شو کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔شعیب ملک کی جانب سے ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارک باد دیے جانے اور دونوں کے شو کے اعلان کے بعد اگرچہ مداحوں نے سمجھ لیا تھا کہ ان کی طلاق اور علیحدگی کی خبریں سلیبرٹی شو کی تشہیر کا حصہ تھیں، تاہم اس حوالے سے دونوں شخصیات نے کوئی وضاحت نہیں کی تھی ،حال ہی میں ایک انٹرویو میں بھی شعیب ملک نے واضح طور پر اہلیہ سے اختلافات، علیحدگی اور طلاق کی خبروں کو مسترد یا انہیں تسلیم کرنے سے گریز کیا۔شعیب ملک نے بتایا کہ وہ اور ثانیہ مرزا میڈیا کے دبائو میں آکر اپنی ذاتی زندگی اور فیصلوں سے متعلق کوئی بات نہیں کریں گے۔انہوں نے واضح طور پر علیحدگی کا طلاق کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے، لوگ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں اور ان کی نجی زندگی سے متعلق سوالات اٹھانا بند کریں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے نے بھی سکول جانا شروع کردیا ہے اور مصروفیات کی وجہ سے وہ اپنے خاندان کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے۔شعیب ملک نے کہا کہ وہ شوبز سمیت کسی طرح کے موقع کے لیے خود کو محدود نہیں کریں گے، انہیں جتنے مواقع ملیں گے، وہ ان سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے اور ان کے پاکستان اور بھارت میں بہت سارے اداکار دوست ہیں جو ان کی زندگی کا حقیقی کردار ادا کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر ان کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، جب ان کا ارادہ ہوجائے گا تو وہ اپنے کردار کے لیے اپنے پسندیدہ اداکار کا نام بھی بتائیں گے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ثانیہ مرزاشعیب ملکطلاقعلیحدگی
Previous Post

سلمان خان اداکارہ پوجا ہیگڈے کو ڈیٹ کرنے لگے

Next Post

دپیکا پڈوکون فلم 'سنگھم اگین 'میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

News Editor

News Editor

Next Post
دپیکا پڈوکون

دپیکا پڈوکون فلم 'سنگھم اگین 'میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading