• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شاہ سلمان

شاہ سلمان نے مکہ میں علما اور مفتیان کانفرنس کی منظوری دے دی

News Editor by News Editor
اگست 12, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مذہبی امور، افتا، مشائخ اور ان کے درمیان روابط کے عنوان سے اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دی ہے۔

یہ کانفرنس مکہ مکرمہ میں 26 تا 27 محرم الحرام وزارت مذہبی امور اور دعوت وارشاد کیزیراہتمام منعقد کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانفرنس میں 85 ممالک کی نمائندگی کرنے والے 150 علمائے کرام اور مفتیان عظام ، مذہبی جماعتوں کے رہ نما جن میں مفتیان کرام، اسلامی انجمنوں کے سربراہان، متعدد بین الاقوامی یونیورسٹیوں کیاساتذہ، دانشوراور ماہرین تعلیم شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں اسلام کی اعتدال پسند تعلیمات کے فروغ، اعتدال، انتہا پسندی کے مسلم معاشروں پر اثرات، تدارک، تنزل، انتہا پسندی، دہشت گردی، سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ دو روزہ کانفرنس کے دوران 7 ورکنگ سیشن منعقد کیے جائیں گے جن میں اسلامی روادای اور بقائے باہمی کے ذریں اسلامی اصولوں پر بات چیت کی جائے گی۔

کانفرنس کا مقصد اعتدال اور اسلامی رواداری کے اصولوں اور لوگوں کے درمیان رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے دنیا میں مذہبی امور کے شعبوں، افتا اور مذہبی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط کرنا ہے۔قرآن پاک اور سنت نبوی ۖ پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دینے اور اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کرنے اور مسلمانوں کے درمیان اسلامی اتحاد کو فروغ دینے،

انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کرنے، انتہا پسندی کے تدارک ،معاشروں کو الحاد اور انتشار سے بچانیاوراسلام کی نشا ثانیہ اور معاشرے کی تعمیر کے لیے مختلف شعبوں میں ترقی کے ساتھ اقدار کے تحفظ کے اصولوں پر بات چیت کی جائے گی۔اس کانفرنس میں سات اہم محور شامل ہیں، پہلا: دینی امور، فتاوی اور شیوخ کے شعبوں کی کوششیں اور دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمت اور اسلامی اتحاد کو فروغ دینا، دوسرا:

حقیقت اور خواہشات کے درمیان رابطہ اور انضمام، تیسرا عوام کے درمیان رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے کوششیں، چوتھا: کتاب و سنت سے تعلق مضبوط بنانا، پانچواں: کتاب اللہ میں اعتدال اور رواداری کے اصول چھٹا: دنیا کے مذہبی امور، فتاوی اور شیوخ کی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ساتواں اور آخری محور معاشرے کو الحاد سے بچانے کے لیے علما اور مذہبی اداروں کی مساعی شامل ہیں۔

اس کانفرنس کی تنظیم بین الاقوامی مذہبی رہ نماں کے ساتھ تعمیری تعاون کے ذریعے اعتدال اور رواداری کے نقطہ نظر کو برقرار رکھنے کی وزارت کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر سامنے آئی ہے، تاکہ دنیا کے لوگوں میں تشدد اور نفرت کے جذبات کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتہا پسندانہبین الاقوامیسربراہانشاہ سلمانکانفرنس
Previous Post

دیپیکا پڈوکون سنگھم اگین میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار نبھائیں گی

Next Post

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب پارلیمنٹ

News Editor

News Editor

Next Post
عرب پارلیمنٹ

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب پارلیمنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading