ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کا بانی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران رنویر سنگھ نے کہا کہ بالی ووڈ کے کنگ خان نے بھارت کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری تعمیر کی جو ایک شاپنگ مال کی عمارت کی مانند ہے جس میں ہم جیسے اداکار اپنی چھوٹی سی دکان چلا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ نے انڈسٹری میں ایوارڈ شو، لائیو شو، اشتہارات اور فلم کی تشہیری مہم کو تقویت پہنچائی، کنگ خان سے بے حد محبت ہے اور وہ بے شمار عزت کے بھی مستحق ہیں، انہیں نئی فلم میں جلوہ گر ہوتا دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کررہا ہوں۔
I just like the helpful info you supply on your articles. I’ll bookmark your blog and take a look at again here frequently. I am reasonably certain I’ll be told many new stuff proper right here! Best of luck for the next!
http://www.arderborelnot.com/
I think other website proprietors should take this web site as an model, very clean and great user friendly style and design, as well as the content. You’re an expert in this topic!
https://www.sfokcertopsde.com