• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
قلندرز ہیڈکوچ

شاہین کپتان ہو!لاہور ہو تو ٹرافی اٹھانے کا مزہ ایسا کہیں نہیں’ قلندرز ہیڈکوچ

News Editor by News Editor
فروری 9, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ شاہین کپتان ہو!لاہور ہو تو ٹرافی اٹھانے کا مزہ ایسا کہیں نہیں،

 

گزشتہ سیزن میں ایونٹ جیتنے کا جو لطف باغوں کے شہر میں تھا وہ کراچی اور دبئی میں نہیں ہوتا۔پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کے دلچسپ مراحل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اینوٹ کے پہلے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار پِک کیے جس کے باعث وہ جیتنے میں کامیاب رہے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے سیزن میں جب لاہور قلندرز کو جوائن کیا تو ڈومیسٹک میں کرکٹرز ہی نہیں تھے جو تھے وہ دیگر ٹیمز نے پِک کرلیے تھے پھر ہم نے سوچا کہ پلئیر ڈولپمنٹ پروگرام شروع کیا لیکن جب تک ہمیں بہت باتیں سننی پڑیں۔ پانچویں سیزن میں ہماری ٹیم بننا شروع ہوئی تھی، ہماری ٹیم کور ممبرز میں دیکھیں فخر زمان دوسرے سیزن سے آج تک ہمارے ساتھ ہیں، شاہین ایمرجنگ پلئیر کے طور پر آئے آج کپتان ہیں، اسی طرح حارث نے ایمرجنگ پلئیر کیرئیر شروع کیا اور آج دنیا کا سپر اسٹار کھلاڑی ہے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ ٹِم ڈیوڈ نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں کہا کہ لاہور قلندرز نے مجھے بنایا ہے، اسی طرح زمان خان اور عبداللہ شفیق کو ایسے نہیں جانیں دیں گے انہیں گروم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)نہ ہوتی تو پاکستان کی کرکٹ بہت نیچے جاچکی ہوتی، ہماری ٹیم کے آدھے سے زائد کرکٹر اسی برانڈ نے بناکر دیئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکقلندرز ہیڈکوچ
Previous Post

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 8ہزار سے تجاوز کرگئیں

Next Post

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

News Editor

News Editor

Next Post
اسد شفیق

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7850

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading