• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدر رجب طیب ایردوآن

صدر رجب طیب ایردوآن

شام نشاة ثانیہ کے نئے دور سے گذر رہا ہے،ایردوآن

آپ کا موقف تاریخی ہے،احمد الشرع،مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 5, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کی دعوت کے بعد شام کے صدر احمد الشرع انقرہ پہنچے جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔

ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ایردآن نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک شام اور اس کی نشا ثانیہ کی حمایت کے لیے کام کرے گا۔ انہوں نے شام پر عاید مغربی پابندیوں کو ہٹانے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ احمد الشرع کی انتظامیہ کے ساتھ، دہشت گردی سے پاک زون قائم کرے گا، جس میں داعش اور دیگر کرد تنظیموں کے خطرات کاحوالہ دیا جنہیں ترکیہ دہشت گرد سمجھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ شمال اور مشرق میں عسکریت پسندوں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر بات چیت کی۔

ترک صد کا کہنا تھا کہ شام میں رضاکارانہ واپسی اس کے استحکام کے ساتھ تیز ہوگی۔ وہ شام اور اس کی نشا ثانیہ کی حمایت کے لیے کام کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ملک کا موقف اور پالیسیاں شام کے علاقوں کے اتحاد پر متعین ہیں، تمام شعبوں میں دمشق کے ساتھ مل کر کام کرنے پر زور دیتے ہیں۔

دوسری طرف شام کے صدر احمد الشرع نے شام میں عبوری مرحلے کو کامیاب بنانے کے لیے ترکیہ کی کوششوں کو سراہا۔الشرع نے ایردوآن سے جلد سے جلد شام کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔انہوں نے اعلان کیا کہ دمشق انقرہ کے ساتھ تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون پر کام کر رہا ہے۔ شام کے لیے ترکیہ کی زبردست حمایت اب بھی قابل عمل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شامصدر رجب طیب ایردوآننئے دورنشاة ثانیہ
Previous Post

سعودی ولی عہد اوراماراتی صدر کا فون پر اہم تبادلہ خیال

Next Post

غزہ کے فلسطینیوں کا استقبال چھ ملکوں میں ممکن ہے ، ٹرمپ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ٹرمپ

غزہ کے فلسطینیوں کا استقبال چھ ملکوں میں ممکن ہے ، ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading