• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
سی ایس ایس امتحانات

سی ایس ایس امتحانات، 3 سال میں اردو کے مضمون میں 54 فیصد امیدوار فیل ہوئے

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کے امتحان میں مختلف مضامین میں پاس اور فیل ہونے والوں کی 3 سال کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سی ایس ایس کے امتحان میں قومی زبان اردو کے مضمون میں 3 سال کے دوران مجموعی طور پر 54.53 فیصد امیدوار فیل ہوئے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا جس میں سی ایس ایس میں مختلف مضامین میں پاس اور فیل ہونے والوں کی تفصیلات موجود ہیں۔ایوان میں پیش کی گئی تفصیلات 2019، 2020 اور 2021 میں سی ایس ایس میں پاس اور فیل امیدواروں سے متعلق ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق 3 سال میں مضمون نویسی میں 49 ہزار 500 امیدواروں میں سے 45 ہزار 800 فیل ہوئے،2019 میں سی ایس ایس مضمون نویسی میں 14 ہزار 205 میں سے 13 ہزار 328 امیدوار فیل ہوئے، 2019 میں سی ایس ایس مضمون نویسی میں پاس ہونے کی شرح 6 فیصد رہی۔

رپورٹ کے مطابق 2020 میں مضمون نویسی میں 18 ہزار 387 میں سے17 ہزار 735 امیدوار فیل ہوئے، 2020 میں مضمون نویسی میں پاس ہونیکی شرح صرف 4 فیصد رہی، 2021 میں مضمون نویسی میں 16 ہزار 887 میں سے14 ہزار 760 امیدوار فیل ہوئے، 2021 میں مضمون نویسی میں پاس ہونے کی شرح 13 فیصد رہی،87 فیصد فیل ہوئے۔

ایوان کو بتایا گیا کہ 3 سال میں انگریزی میں49 ہزار 500 میں سے 35 ہزار امیدوار فیل ہوئے، سی ایس ایس امتحانات میں سال 2019 میں انگریزی میں73 فیصد طلبا فیل ہوئے، 2020 میں 39 فیصد اور 2021 میں 92 فیصد امیدوار فیل ہوئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق سی ایس ایس امتحانات 2019 میں اردو میں 30، 2020 میں 59 اور 2021 میں73 فیصد امیدوار فیل ہوئے اور 3 سالوں میں فیل ہونے کی مجموعی شرح 54.53 فیصد رہی۔

اس کے علاوہ پاکستان افیئرز میں 2019 میں فیل ہونے والے امیدواروں کی شرح 37 فیصد رہی، پاکستان افیئرز میں 2020 میں فیل ہونے کی شرح 71 فیصد اور 2021 میں 46 فیصد رہی، سی ایس ایس امتحانات میں اسلامیات میں 2019 میں18 فیصد امیدوار فیل ہوئے جب کہ 2020 میں 51 فیصد اور 2021 میں 81 فیصد امیدوار فیل ہوئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اردوامیدوارسی ایس ایس امتحاناتفیلمضمون
Previous Post

حکومت ملک میں شرح خواندگی کی بہتری کیلئے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے،وزیر تعلیم

Next Post

اگر حکومت اسمبلیاں توڑکر فوری الیکشن کرانا چاہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

اگر حکومت اسمبلیاں توڑکر فوری الیکشن کرانا چاہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading