• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کی اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد

News Editor by News Editor
جنوری 1, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ 2022 پاکستان کیلئے بہت مشکلات کا سال رہا، امید ہے 2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل طور پر نکل آئینگے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ تاریخی سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات کی وجہ سے پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز رہا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بارشی اور نہری سیلاب کی وجہ سے ملک کا ایک چوتھائی حصہ اور 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ 17 سو سے زائد اموات ہوئیں، گھروں، سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان ہوا، ماحولیاتی بحران کی وجہ سے اس طرح کی تباہ کاریوں کی مثال حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی۔سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ سابق نااہل اور ناکام حکومت وجہ سے ہم نے اقتدار میں آتے ہی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے مشکل اور غیر مقبول معاشی فیصلے کرنے پڑے۔

 

وفاقی وزیر نے کہا کہ لیکن ابھی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں، امید ہے کہ 2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل طور پر نکل آئیں گے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ ان سردیوں میں ابھی بھی ہمارے لاکھوں بھائی بہنیں بے گھر زندگی گزار رہے ہیں، نئے سال میں لوگوں کو میرا پیغام ہے کہ سیلاب متاثرہ لوگوں کی مکمل بحالی میں ان کا ساتھ دیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ان کی مکمل بحالی ہم سب کی مشترقہ زمہ داری ہے، 2023 کیلئے ہم سب کو پر امید ہونا چاہیے ۔ وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہاکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نیا سال ملک اور قوم کیلئے استحکام، ترقی، خوشحالی اور خوشیوں کا سال ہو، آپ سب کو نئے سال کی بہت بہت مبارک ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اہل وطنسینیٹر شیریمبارک بادنئے سال
Previous Post

مسترد شدہ پرپروپیگنڈا گْرو صرف پروپیگنڈا کر رہا ہے ، وزیر داخلہ

Next Post

صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ

News Editor

News Editor

Next Post
حج و عمرہ

صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading