اسلام آباد (نیوز ڈیسک )استحکام پاکستان پارٹی کے صدر و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیاستدان ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے نئے صوبوں کی “اونرشپ” لیں، اپنی چوہدراہٹ بچانے کے بجائے عوام کے مسائل کا سوچنا ہوگا۔اپنے بیان میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ عوام ملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل چاہتے ہیں، خیبرپختونخوا اسمبلی میں 2010 سے ہزارہ صوبے کیلئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خوشی ہے خیبرپختونخوا کی اہم سیاسی جماعتیں ہزارہ صوبے کا قیام چاہتی ہیں، استحکام پاکستان پارٹی ہزارہ صوبے کے مطالبے کے ساتھ ہے، پنجاب اور سندھ میں بھی نئے صوبوں کیلئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں، جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبے کے قیام کی بھی حمایت کرتے ہیں۔صدر آئی پی پی نے کہا کہ یہ قومی مسئلہ ہے، نئے صوبوں کو مصلحت یاسیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، دیکھا جائے تو چاروں صوبوں کو چار چار انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں، کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات ملک بھر میں نئے ورکنگ آرڈر کے متقاضی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر فورم پر نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے آواز اٹھاتی رہے گی، سیاستدان ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے نئے صوبوں کی “اونرشپ” لیں، اپنی “چوہدراہٹ” بچانے کے بجائے عوام کے مسائل کا سوچنا ہو گا۔
Downloading the app was the best decision. It is much faster than the browser version and the lag is gone. Get the 389winappapk
Top notch service and very responsive support team. It feels safe and secure to play here. I trust ph2phcom completely.
I’m not that much of a online reader to be honest but your sites really nice, keep it up! I’ll go ahead and bookmark your website to come back later on. All the best
http://www.arderborelnot.com/
Hi, I do believe tthis iis aan excllent blog. I stubledupon iit 😉 I will come baxk oonce again since I savced ass a avorite it. Money andd ffreedom iis the greatest wayy tto change, maay yoou bbe rikch annd contimue tto help others. xnxx my homepage; 在线看片
What’s Happening i’m new to this, I stumbled upon this I’ve found It positively helpful and it has aided me out loads. I hope to contribute & help other users like its helped me. Great job.
http://www.vorbelutrioperbir.com
Great experience so far. The bonuses are actually fair and the customer support team is very helpful when you have questions. rana88app
Great write-up, I am regular visitor of one’s website, maintain up the nice operate, and It’s going to be a regular visitor for a long time.
http://www.arderborelnot.com/