• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سو کی کنا ری پا ور پلا نٹ

سو کی کنا ری پا ور پلا نٹ میں نو جوان فرا ئض کی انجام دہی میں مصروف عمل

News Editor by News Editor
مئی 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 4مئی کا دن چین میں نوجونوان کا دن منایا جا تاہے اور ہر سال اس دن کے موقع پر مثالی نوجوانوں کی محنت اور کاوشوں کو سراہا جاتا ہے۔

بیلٹ ایند روڈ انیشی ایٹو سے متعلق اہم منصوبے پاکستان کے سوکی کناری پاور پلانٹ کی جائے تعمیر پر ایسے جوان انجینئرزموجود ہیں جو خطرات کا سامنا کرتے ہوئے منصوبے کے پہلے شافٹ پریشر سٹیل پائپ کی ہموار تنصیب میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

جمعرات کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق
سوکی کناری پاور پلانٹ منصوبے کی اہم ترین تعمیرات میں ڈیمز، ڈائورژن سرنگیں، پریشر شافٹ گروپس، پاور پلانٹ کی عمارتیں وغیرہ شامل ہیں۔ان میں پریشر شافٹ گروپس کی گہرائی 737.94میٹر ہے جو پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کی جانب 240منزلہ عمارت سے زیادہ گہری کھدائی کرنے کے برابر ہے۔

شافٹ کی کھدائی دنیا بھر میں واٹر پاور پلانٹ منصوبے میں مشکل اور کلیدی ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ پریشر شافٹ گروپس میں اوپری شافٹ کی کھدائی کے مشکل مرحلے میں پاور پلانٹ منصوبے کے کمانڈدفتر نے ایک خصوصی ٹیم قائم کی ،جس میں 34چینی اہلکار اور 197پاکستانی اہلکار شامل تھے اور ان کی اوسط عمر تیس سال سے بھی کم تھی۔

اس ٹیم نے ایک موقع پر مٹی کے تودے کا بھی سامنا کیا ہے۔خصوصی ٹیم کے چینی انچارج لی پھئی کا کہنا تھا کہ مٹی کا تودا گرنے کی گہرائی 80میٹر تھی جو اوپری شافٹ کے نصف حصے کے برابر تھی۔ خصوصی ٹیم کے ٹیک سربراہ سوئی شیوئی حوا نے کہا کہ چونکہ ہم جوان ہیں اور ہمیں پہلی مرتبہ ایسے واقعے کا سامنا تھا۔ اگر گرنے والی مٹی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی تو ہم باہر نہ نکل پاتے۔ لہذا ہر دفعہ جب ہم نیچے جاتےہیں تو دل میں پریشانی کا احساس موجود رہتا ہے۔

خطرات کے باوجود خصوصی ٹیم یہ مشکل کام انجام دینے میں کامیاب ہوئی بلکہ شافٹ کی کھدائی کی گہرائی کے حوالے سے ایک ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا گیا ہے۔خصوصی ٹیم میں پاکستانی اہلکار اکبر کا کہنا تھا کہ ہمارے چینی بھائیوں نے انتہائی مشکل کام انجام دیا جوکہ ناقابل یقین ہے۔ یہ شافٹ سیدھی ہے اور اس کی کھدائی انتہائی مشکل ہے، مگر آخر کار انہوں نے کٹھن کوششوں سے کام بخوبی مکمل کر لیا اور پروجیکٹ کی رفتار برقرار رکھی۔ یہ آسان نہیں ہے۔

سوکی کناری پاور پلانٹ پروجیکٹ پر سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی کے نائب جنرل مینجر چھن جیا جیا نے کہا کہ یہ انتہائی مشکل کام ہے۔ ہماری یہ کوشش ہے کہ رواں سال کے اختتام سے پہلے تمام راستہ ہموار کیا جائے تاکہ اگلے سال نو مئی سے پہلے پروجیکٹ مجموعی طور پر مکمل ہو سکے اور کمرشل آپریشن کے لئے تیار ہو جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیلٹ ایند روڈ انیشی ایٹو سسو کی کنا ری پا ور پلا نٹمحنتنو جوان
Previous Post

سی آئی اے کی جانب سے دوسرے ممالک پر سائبر حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ کا اجرا

Next Post

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ایس سی او کے اجلاس

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading