ممبئی(سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی واپسی لے لی۔بھارتی بورڈ نے شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔
بی سی سی آئی نے دورہ آئر لینڈ، انگلینڈ اور ایشین گیمز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان بھی کردیا ۔واضح رہے کہ شریاس ائیر ایشین گیمز میں بھی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے