کراچی(کورٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سڑک پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث بدنام زمانہ وائٹ کرولا گینگ کے رکن محمد علی حاجانو کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی طلب کر لیا ۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزم پر گلستانِ جوہر میں ایک خاتون کو اسلحے کے زور پر لوٹنے کا الزام ہے۔
ملزم نے اکتوبر 2025 میں پہلوان گوٹھ کے قریب رہزنی کی یہ واردات کی تھی، جہاں اس نے کار میں بیٹھی خاتون سے گن پوائنٹ پر پرس، نقدی اور سونے کی چین چھینی۔پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ واردات کے بعد جب ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کار ملزم کی موٹر سائیکل سے ٹکرا دی۔ ٹکر لگنے سے ملزم سڑک پر گر گیا، جس کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم ایک عادی مجرم ہے، اس لیے اس کی درخواستِ ضمانت مسترد کی جائے، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔
References: Legiano Casino Spiele ixion.astroempires.com
References: Legiano Casino Code login.littlejoys.ru
References: Legiano Casino PayPal clients1.google.ms
References: Legiano Casino Anmelden tabletennis.businesschampions.ru
References: Legiano Casino Spielautomaten https://wiki.holzheizer-forum.de/api.php?action=https://w09.ru/brookecalhoun
References: KingMaker einzahlung freispiele https://icu.re/georgetta07q27
References: Kingmaker Casino Alternativen https://biolink.website
References: KingMaker einzahlung minimum https://w09.ru/rodrigolavin8
References: KingMaker einzahlungslimit https://vnn.bio