لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔
اس ہفتے تاریخ کی سب سے زیادہ 46.7 فیصد مہنگائی کی شرح ہے۔









