• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی عرب

سعودی عرب میں اندرون اور بیرون ملک سفر کی مانگ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ٹریول انڈسٹری کے ایک اعلی عہدہ دار کے مطابق رواں موسم گرما میں مملکت میں سیروسیاحت کے لیے سفر کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور بین الاقوامی اور ملکی سفر کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

معروف سعودی ٹریول کمپنی الماسفر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)مزمل حسین نے عرب ٹی وی سے گفتگو میں بتایاکہ ہم نے اس موسم گرما (22 جون سے 20 اگست، 2023 کے دورانیے) میں اپنے اومنی چینل صارفین کے پلیٹ فارمز پر سفر کے لیے غیر معمولی سطح کی بکنگ دیکھی ہے۔سعودی مسافروں کے لیے سرفہرست بین الاقوامی مقامات میں مصر، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ شامل ہیں۔

گذشتہ موسم گرما میں ملک میں سفر کی بحالی کے بعد سے ترکیہ بھی سعودی مسافروں کے لیے اولین انتخاب میں سے ایک بن گیا ہے۔ تھائی لینڈ بھی سرفہرست بین الاقوامی مقامات میں شامل ہے کیونکہ اس نے جون 2022 میں سعودی شہریوں کو انٹری ویزا کی شرائط سے مستثنا قرار دے دیا تھا۔اندرون ملک بھی سفری سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ سعودی تیزی سے اپنی دہلیز پر بہت سے پرکشش مقامات کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

مملکت میں سب سے زیادہ مقبول مقامات میں الریاض، جدہ اور الدمام شامل ہیں جہاں سعودی شہری کھانے، تفریح اور خریداری کے اختیارات کے ساتھ میٹروپولیٹن شہروں کی چکاچوند کی تلاش میں ہیں۔آبھا، تبوک اور طائف بھی سب سے زیادہ مقبول ملکی مقامات میں شامل ہیں۔ان میں سے ہر ایک کے اپنے منفرد قدرتی، ثقافتی اور تاریخی مقامات ہیں۔

سعودی شہری بھی اس موسم گرما کے دوران میں اپنا زیادہ وقت سفر میں گزاررہے ہیں۔ وہ طویل سفر کر رہے ہیں اور اپنے سفر کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی سفر کے لیے سعودی شہری اوسطا اپنی چھٹیوں سے ایک ماہ قبل بکنگ کراتے ہیں جبکہ یہ سفراوسطا 10 دن تک جاری رہتا ہے۔ اندرون ملک سفر بھی اسی طرز پر چلتا ہے، جس میں سفر اوسطا 15 دن پہلے بک کیا جاتا ہے اور اوسطا چھے دن تک جاری رہتا ہے۔

دریں اثنا، بین الاقوامی اور اندرون ملک سفر دونوں کے لیے، فائیو اسٹار ہوٹلوں کی بکنگ کا نصف سے زیادہ حصہ ہے، جو ایک عالمی رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔اس میں سفر میں بہتری کے بعد مسافر زیادہ پرتعیش اور بامعنی تجربات کا انتخاب کر رہے ہیں. اندرون ملک فائیو اسٹار رہائش کی مقبولیت سعودی عرب جیسے مقامات پر لگژری ہوٹلوں اور ریزارٹ برانڈز کو مملکت میں متعارف کرانے سے بھی ممکن ہوئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اندرونبلند ترینبیرون ملکسعودی عربسفر
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Next Post

پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکا

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading