• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سبزیاں

سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)گراں فروش بے قابو سرکاری نرخ نامے کے مطابق سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا آٹا چینی، پھیل سبزیاں مہنگے داموں فروخت،گندم کی بلیک میں فروخت جاری،

ضلعی انتظامیہ اور فلور ملزمالکان کمرشل آٹے کی قیمت مقرر کرنے ناکام،کھلا آٹا 140سے 160روپے فی کلوحساب سے فروخت جاری، جبکہ چینی 115سے 120روپے فی کلو نئی گندم قیمت 4300روپے اور پرانی گندم 5300روپے فی من تک پہنچ گئی، مصنوعی مہنگائی کا جن نگران حکومت بھی کنٹرول کرنے میں مکمل طور ناکام،ضلعی انتظامیہ کی کاغذی کارروائی پھل وسبزیوں ودیگر اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے والی101گرجھوٹے جھوٹے دکانداروںکو موقع پرایک لاکھ11ہزار روپے جرمانہ۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی نااہلی کی وجہ سے آٹے کا بحران حل نہ ہوکا، گندم مافیا بلیک میں 5300روپے من فروخت کررہاہی فلور ملز مافیامناخوروں اور ذخیرہ اندوزوں نئی گندم کسانوں سے خریدنے کیلئے سرگرام ہوچکی ہے ضلعی انتظامیہ فلور ملز مافیامناخوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے سامنے بے بس، دودھ، انڈے،صابن،چائے، چینی برائلرمر غی کا گو شت،پیاز اور دیگر اشیاء کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئیں

ادرک، لہسن سمیت متعدد سبزیاں 300 روپے تک زائد نرخ میں فروخت ہوتی رہیں جبکہ انتظامیہ پرائس کنٹرول کرنے میں ناکام۔ادرک کا سرکاری نرخ 650 روپے مقرر ہوا مگر 1000 تک فروخت ہوا۔میتھی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ سے نرخ 110مقرر ہوا،اوپن مارکیٹ میں 150روپے کلو فروخت ہوئی۔بند گوبھی 30 روپے کی بجائے 50 روپے کلو فروخت ہوئی۔

پھول گوبھی سرکاری نرخ 53 کی بجائے 80روپے کلو فروخت ہوئی۔شملہ مرچ سرکاری نرخ 47 روپے مقرر،بازار میں 100 روپے کلو فروخت ہوئی۔بھنڈی سرکاری نرخ 110 کی بجائے 150 روپے کلو فروخت ہوئی۔کریلا سرکاری نرخ 60 کی بجائے 100 روپے کلو فروخت ہوا۔ آلو درجہ اول سرکاری نرخ 60 کی بجائے 100روپے کلو فروخت ہوئے۔آلو درجہ دوئم 55 کی بجائے 80 روپے کلو فروخت ہوئے۔

پیاز درجہ اول سرکاری نرخ 65 روپے مقرر بازار میں 100 روپے کلو فروخت ہوئے۔پیاز درجہ دوئم سرکاری نرخ 60 کی بجائے 80 روپے کلو فروخت ہوئے۔ٹماٹر درجہ اول 45 کی بجائے 80 روپے کلو فروخت ہوئے۔ٹماٹر درجہ دوئم 40 کی بجائے 60 روپے کلو فروخت ہوئے۔لہسن دیسی 190 کی بجائے 250،لہسن چائنہ 330 کی بجائے 500 روپے کلو فروخت ہوا۔سبز مرچ اول 100 کی بجائے 150،سبز مرچ دوئم 50 کی بجائے 100 روپے کلو فروخت ہوئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے اقدامات اٹھائے، پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کی جائیں اور گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ،نرخنامے آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پرایکشن کے لئے مسلسل مارکیٹوں وبازاروں میں متحرک ہیں۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے پھل وسبزیوں ودیگر اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے والی101گرانفروشوں کو موقع پرایک لاکھ11ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کواشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مسلسل چیکنگ کا حکم دیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آٹا چینیپھیلسبزیاںسرکاری نرخ نامےگراں فروش
Previous Post

شرح نمو 0.8 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی

Next Post

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading