راولپنڈی (نیوز ڈیسک)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، جس میں سابق آرمی چیفس سمیت بڑی تعداد میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق استقبالبہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملکی دفاع اور قومی سلامتی کےلئے سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ قومی استقامت مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، ان کا تجربہ اور رہنمائی پاک فوج کا قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے، جبکہ بدلتے ہوئے سکیورٹی ماحول سے نمٹنے کےلئے ان کی رہنمائی اہم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سابق فوجیوں نے پاک فوج کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں مسلح افواج کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
سابق فوجیوں نے قومی اتحاد، امن، استحکام اور خوشحالی کےلئے اپنا کردار جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔استقبالئے کے دوران سابق فوجیوں کی قربانیوں، تجربے اور ملکی دفاع میں ان کے دیرینہ کردار کو سراہا گیا۔
Really impressed with the variety of games here. It is refreshing to find a site that actually pays out on time. Cheers to bdkhela888 for the awesome service.
The daily rewards are a great touch and keep the game exciting. It feels like they actually care about the players. Five stars for ph17jili.
Utterly indited subject material, regards for entropy.
http://www.arderborelnot.com/
Fast loading times and no annoying pop ups. It is refreshing to find a site that respects the player’s time. Logging in via yoswinlogin is always a smooth process.