• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
زلزلے کی تباہی

زلزلے کی تباہی کے وقت، اس "امریکی چھڑی” کو چھوڑنے کا وقت آگیا ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
فروری 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ ( نیوز ڈیسک )انسانی بحران کا سامنا کرنے والے جنگ زدہ شامی عوام کے لیے زلزلہ جنگ سے بھی بدتر ہے۔زلزلے کے بعد بچاؤ ضروری ہے، اور وقت اہم ہے. تاہم شام کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایسی ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر شامی عرب ہلال احمر اور نسلی امتیاز کے خلاف امریکہ عرب کمیٹی نے امریکہ اور مغرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف یکطرفہ پابندیاں جلد از جلد اٹھائیں تاکہ انسانی صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچا جا سکے۔ تاہم سخت سردی میں بے گھر افراد، کھنڈرات کے نیچے بے چین چیخیں اور بین الاقوامی برادری کی اپیلیں امریکہ کے ضمیر کو جگاتی نظر نہیں آتیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ امداد صرف "مقامی انسانی شراکت داروں” کے ذریعے فراہم کی جائے گی اور امریکہ نے بشار الاسد کی شامی حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

سنہ 2011 میں شام کی خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے امریکہ نے شام میں اکثر فوجی مداخلت کی ہے، سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں اور یہاں تک کہ شام کے تیل پیدا کرنے والے اہم علاقوں پر بھی قبضہ کر لیا ہے،مقامی تیل کی پیداوار کا 80 فیصد سے زیادہ حصہ لوٹا ہے، اور شامی خوراک کے ذخیرے کو اسمگل کیا یا جلایا ہے۔ ڈکیتی کی ان کارروائیوں کے ایک سلسلے نے مقامی آبادی کو بہت تکلیف پہنچائی ہے۔ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی جانب سے شام پر عائد اقتصادی پابندیوں نے مقامی لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضمانتیں حاصل کرنے سے روک دیا ہے اور شام کے سرکاری اداروں کی پانی اور بجلی جیسی بنیادی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت کو بھی کمزور کردیا ہے۔ امریکہ شام میں انسانی بحران کا آغاز کرنے والا ہے۔

اس وقت وہ امریکی سیاست دان جو "انسانی حقوق” اور "انسانیت” کی بات کرتے ہیں انہیں عملی اقدامات کے ذریعے مشرق وسطیٰ کے عوام کے لیے اپنی ہمدردی اور حمایت کا اظہار کرنا چاہیے، شام کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانی چاہئیں، انسانی امداد کے دروازے کھولنے چاہئیں اور قدرتی آفات کو انسان کی جانب سے لائی جانےوالی آفات میں تبدیل ہونے سے روکنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: زلزلے کی تباہی
Previous Post

آفت کا سامنا کرتے ہوئے، دنیا کو حقیقی یکجہتی کی ضرورت ہے

Next Post

شام کو 30 ملین یوآن کی ہنگامی امداد فراہم کی جائی گی،سی آئی ڈی سی اے

News Editor

News Editor

Next Post
سی آئی ڈی سی اے

شام کو 30 ملین یوآن کی ہنگامی امداد فراہم کی جائی گی،سی آئی ڈی سی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7750

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

593
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

584
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading