لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر موجودہ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے شان مسعود کو معمولی اسکواڈ کا کپتان بنا کر قربانی کا بکرا بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر میں شان مسعود کی جگہ ہوتا تو باقاعدہ تحریری شکایت درج کرواتا، جب آپ کو مسلسل اوسط درجے کا گروپ دیا جائے تو مختلف نتائج کی توقع کیسے کر سکتے ہیں؟ اگر اسکواڈ کا معیار ہی اچھا نہیں ہے تو کپتان لامحالہ اس کا ذمے دار ہے۔سابق کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے منتخب کیے جانے والے اسکواڈ پر بھی غور کیا اور خبردار کیا کہ بابر کو بھی انہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن سے شان مسعود کو دو چار کیا گیا۔
References: Lollybet Casino Bonus ohne Umsatzbedingungen http://kimberly-club.ru/
References: Lollybet Live Casino forums-archive.kanoplay.com
References: %random_anchor_text% https://code.a100-cn.com/
References: Candy96 Casino login australia fanajobs.com
References: Beef Casino Auszahlung strongholdglobalgroup.com
References: Slotoro Casino Bonus forums.dovetailgames.com
References: Candy96 Casino promo code https://tsnasia.com/employer/candy96-casino-review-evaluation-of-features-and-safety
References: Candy96 casino login https://findinall.com/profile/shannagrady481
References: Candy96 Casino live dealer https://theangel.fr/companies/100-no-deposit-bonuses-at-australian-online-casinos-in-2026