لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کی نوڈ ویڈیوز لیک ہونے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق رابی پیرزادہ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جس میں انہوں نے اپنی پرائیویٹ ویڈیوز لیک کرنے والے سوشل میڈیا اکائنٹس سے یہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کی استدعا کی ہے۔ جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے ویڈیوز لیک کرنے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ہین۔
دو روز قبل رابی پیر زادہ کی نوڈ ویڈیوز لیک ہوئیں تھیں جس میں رابی باتھ روم میں نہا رہی ہیں۔ رابی پیز زادہ کی نوڈ ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا اکائنٹس، ٹویٹر، واٹس ایپ اور فیس بک پر وائرل ہوئیں تھیں