رائیونڈ کے علاقے میں ڈاکو نے بارہ ہزار کی خاطر خاتون کا گلہ کاٹ ڈالا
رائیونڈ کی رہائشی شمیم بی بی اپنی بیٹی کی تنخواہ لیکر جا رہی تھی
ڈاکو نے چوکی اڈا پلاٹ کے قریب خاتون کو چاقو کے وار پر روکا، ذرائع
خاتون کی مزاحمت پر ڈاکو کے خاتون پر چاقو کے وار
خاتون شدید زخمی حالت میں رائیونڈ ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل