• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

News Editor by News Editor
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

نیویارک(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو خواتین کو کسی بھی دوسرے مذہب کے مقابلے میں زیادہ حقوق دیتا ہے،

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، اسلامو فوبیا کے رجحان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم دنیا اور عالمی برادری کو خواتین کیلئے آواز اٹھانا چاہیے، ان کے حقوق کے حوالے سے چیلنجز سے مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے مسلم دنیا کا مؤقف یکساں ہے، عورتوں کو اسلام میں اہم مقام حاصل ہے اور دوسرے مذاہب کے مقابلے میں اسلام نے خواتین کو زیادہ حقوق دیے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ پر امن، خوشحال اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے حوالے سے آج ہونے والا سیشن خوش آئند ہے۔ قبل ازیں انہوں نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کی پہلی یادگاری تقریب کو مذہبی عقائد کی بنیاد پر نفرت اور تشدد کے خاتمے کی کوششوں میں ایک "اہم سنگ میل” قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کے خیالات اور نظریات کا تبادلہ بہت بھرپور اور نتیجہ خیز رہا ہے۔ انہوں نے اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو بہترین طریقے سے حل کرنے کے لئے ایک جامع عالمی ایکشن پلان کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ آج کی بات چیت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسلامو فوبیا کے رجحان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انفرادی، کمیونٹی اور ادارہ جاتی سطح پر مسلمانوں کے لیے محفوظ جگہیں پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیے جانے چاہیئیں۔ اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہ اسلام دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مسلمان افراد اور برادریوں کے ساتھ امتیازی سلوک، دشمنی اور تشدد کو جاری رکھنا ان کے بنیادی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کے تعاون سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا بھی خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیاـ

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلاول بھٹو زرداریدہشت گردیمسلمانوں
Previous Post

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا'شیخ رشید

Next Post

ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے'مریم نواز

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز

ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے'مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading