• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
قیمتیں

دکانداروں نے پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا

News Editor by News Editor
اگست 14, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا ، دکانداروںنے پھل اور سبزیاں سرکاری نرخنامے کی بجائے دھڑلے سے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ، شہریوںنے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے گراں فروشوں کے خلاف سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔

گزشتہ روز سرکاری نرخنامے آلو کی قیمت جاری نہیں کی گئی تاہم 90سے100روپے کلو فروخت ہوا ۔ پیاز درجہ اول53کی بجائے65، پیاز درجہ دوم44کی بجائے50جبکہ پیاز درجہ سوم36کی بجائے40،ٹماٹر درجہ اول118کی بجائے130سے140، ٹماٹردرجہ دوم100کی بجائے120، ٹماٹر درجہ سوم85کی بجائے100،لہسن دیسی265کی بجائے300سے320،لہسن ہرنائی390کی بجائے440سے450،

ادرک تھائی لینڈ920کی بجائے1100سے1150،ادرک انڈونیشیا760کی بجائے890سے900،کھیرا فارمی105کی بجائے120،میتھی270کی بجائے300سے320 ،بینگن145کی بجائے170سے180،بند گوبھی80کی بجائے100،پھول گوبھی145کی بجائے160سے170،شملہ مرچ 165کی بجائے190سے200،بھنڈی105کی بجائے130سے140،شلجم140کی بجائے160،مٹر300کی بجائے350سے360،

کریلا105کی بجائے130سے140،سبز مرچ درجہ اول115کی بجائے130سے140،سبز مرچ درجہ دوم53کی بجائے80،لیموں دیسی130کی بجائے150،ٹینڈے دیسی140کی بجائے160سے170،گھیا کدو105کی بجائے120سے130،پالک فارمی74کی بجائے85،گھیا توری64کی بجائے80،گاجر چائنہ110کی بجائے130جبکہ حلوہ کدو55کی بجائے70روپے کلو تک فروخت ہوا۔

پھلوں میں سیب گاچہ درجہ اول165کی بجائے240سے250،سیب گاچہ درجہ دوم110کی بجائے160سے170، سیب گاچہ درجہ سوم95کی بجائے120،سیب وانا درجہ اول105کی بجائے140سے150، سیب وانا درجہ دوم80کی بجائے100سے120،سیب ایرانی درجہ اول340کی بجائے440سے450، سیب ایرانی درجہ دوم200کی بجائے270سے280، سیب ایرانی درجہ سوم120کی بجائے150سے160،

کیلا درجہ اول درجن145کی بجائے230سے240، سیب درجہ دوم درجن100کی بجائے150سے160، سیب درجہ سوم درجن55کی بجائے100،امرود درجہ اول130کی بجائے150،امرود درجہ دوم75کی بجائے90سے100،انار دیسی نیا190کی بجائے280سے290،آلو بخارا درجہ اول315کی بجائے400سے420،آلوبخارا درجہ دوم165کی بجائے240سے250،گرما70کی بجائے90سے100،

خوبانی امری275کی بجائے340سے350،آڑو درجہ اول170کی بجائے240سے250، آڑو درجہ دوم120کی بجائے150سے160،آم لنگڑا95کی بجائے150،آم فجری120کی بجائے140سے150،آم انور رٹول درجہ اول270کی بجائے300سے320،آم انور رٹول درجہ دوم155کی بجائے200سے220،آم چونسہ سفید 170کی بجائے200،انگور گولا155کی بجائے200،انگور سندر خانی260کی بجائے340سے350،ناشپاتی150،آم چونسہ کالا90کی بجائے120جبکہ کھجور ایرانی540کی بجائے630سے640روپے کلو فروخت ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بے توقیریپرچون سطحسرکاری نرخنامےسیب ایرانی
Previous Post

مضبوط معیشت ہی پاکستان کی بقا ء کی ضمانت ہے ، میثاق معیشت کیا جائے ' اشرف بھٹی

Next Post

یوم آزادی پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ ملنے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات

یوم آزادی پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ ملنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading