لاہور(سپشل رپورٹ)دوہری شہریت کرنے والے پولیس سروس کے افسران میں گریڈ 20 کے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ،گریڈ 20 کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ،گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا،گریڈ 20 کے ڈاکٹر محمد شفیق (ریٹائرڈ) کینیڈا،گریڈ 19کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا،گریڈ 19 کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈا،گریڈ 18 کے ایس پی عادل میمن امریکہ،گریڈ 18کے عقیل احمد خان امریکہ،گریڈ18کے ارشد محمود کینیڈا، گریڈ 19کے سہیل شہزاد برطانیہ، تنویر جبار کینیڈا، گریڈ19کے محمد جاوید نسیم کینیڈا، گریڈ19کے محمد محسن رفیق کینیڈا، گریڈ19کے راشد احمد خان کینیڈا، گریڈ 19کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا، گریڈ19کے محمد شاہد نذیر کینیڈا، گریڈ19کے محسن فاروق کینیڈا، گریڈ18کے محمد ابراہیم کینیڈا، گریڈ17کے محمد افتخار امریکہ،گریڈ 17کے نواز گوندل کینیڈا، گریڈ 19کے اعجازعلی شاہ نے امریکہ کی شہریت حاصل کر رکھی ہے۔
گریڈ19کے امجد علی لغاری کینیڈا،سٹیٹ بینک کے عبد الرؤف امریکہ، صبا عابد امریکہ ، سید سہیل جاویدکینیڈا ،راحت سعیدامریکہ ، ٹیپو سلطان امریکہ، عرفان الٰہی مغل امریکہ ، محمد علی چودھری برطانیہ، حسن جیواجی کینیڈا، زہرہ رضوی برطانیہ، امجد مقصود کینیڈا، عنایت حسین آسٹریلیا، شازیہ ارم کینیڈا، تبسم رانا کینیڈا،ریاض احمد خواجہ کینیڈا، ناصر جہانگیر خان کینیڈا، مصطفی متین شیخ کینیڈا، فضلی حمید کینیڈا، سینئرایگزیکٹو نائب صدر نیشنل بینک شاہد سعید برطانیہ، رشا اے محی الدین برطانیہ، سید جمال باقر برطانیہ، مدثر ایچ خان امریکہ، ایگزیکٹو نائب صدرفاروق حسن برطانیہ،عاصم اختر کینیڈا،ناصر حسین کینیڈا، سینئر نائب صدرسید خرم حسین امریکہ،واصف خسرو احمد برطانیہ، سید طارق حسن کینیڈا، غلام حسین اظہر کینیڈا،نائب صدرمحمود رضا برطانیہ، نادیہ احمر کینیڈا، اسسٹنٹ نائب صدرعامر نواز کینیڈا،
محمد آفتاب کینیڈا،بابر علی کینیڈا،محمد امان پیر کینیڈا، محمد فرذوق بٹ برطانیہ، سید نعمان احمد برطانیہ،سبین طاہر برطانیہ، سید نازش علی برطانیہ،گریڈ 20 کے سید طارق حسن کینیڈا، گریڈ 20کے عبد القادر برطانیہ، گریڈ20کے سید شبیر احمد کینیڈا،گریڈ18کے سید نعمان احمدبرطانیہ، گریڈ17کے خواجہ فیصل سلیم برطانیہ، گریڈ18کے نوید تاجدار رضوی برطانیہ،گریڈ18کے عثمان علی شیخ امریکہ، گریڈ21کے امین قاضی جرمنی، محکمہ تعلیم میں گریڈ19کے منصور احمدجرمنی، گریڈ21کے ڈاکٹر سہیل اختر آسٹریلیا، گریڈ21کے خالد محمود کینیڈا،گریڈ 17کی فرزانہ اکرم سپین، گریڈ19 کے محمد عمران قریشی کینیڈا، گریڈ21کے ڈاکٹر مشرف احمد کینیڈا، بریگیڈیئر (ر) عامر حفیظ امریکہ، وقار عزیز کینیڈا،رملہ طاہر آسٹریلیا،ڈاکٹر جمشید اقبال جرمنی،ڈاکٹر کاشف رشید آسٹریلیا کی شہرتی کے حامل ہیں۔
اس خبر کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں
ڈاکٹر اسد اﷲ خان برطانیہ، ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہالینڈ،نعمان احمد کینیڈا،نیئر پرویز بٹ برطانیہ،اعجاز احمد فرانس، صنم علی ڈنمارک، خالدہ نور کینیڈا،پروفیسر ڈاکٹراسلم نور کینیڈا، محمد ارشد رفیق کینیڈا،نرگس خالد امریکہ، محمد افضل ابراہیم امریکہ،ڈاکٹر عقیل احمد قدوائی کینیڈا، ڈاکٹر پاشا غزل برطانیہ،محمد سعد بن عزیز کینیڈا،گریڈ19کے خالد محمود احمد برطانیہ، گریڈ19کی ثانیہ طارق کینیڈا، گریڈ20کی طاہرہ ضیا برطانیہ، گریڈ17کی روشان امبرامریکہ، گریڈ17کی سمرین آصف کینیڈا، گریڈ18کی قنطا نور کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر محمد شیراز ارشدملک کینیڈا، گریڈ21کے فرحت عباس کینیڈا، گریڈ19کی شبنم نور کینیڈا، گریڈ17کی عاصمہ اعظم امریکہ،گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا، گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ، گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا، قمر الوہاب سویڈن، گریڈ17کے منصور احمد بٹ کینیڈا، گریڈ18کے سید جمال شاہ کینیڈا، گریڈ19کے محمد کلیم کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا، گریڈ21کے محمد منیر احمد برطانیہ، گریڈ19کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ کے شہریت کے حامل ہیں
گریڈ18کے شاہ رخ عرفان برطانیہ، گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا، گریڈ17کے سخن الٰہی برطانیہ، گریڈ18کے حسن بخاری برطانیہ، گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ، گریڈ17کے محمد علی ظہیر امریکہ، گریڈ17کے ابراہیم عبد القادر عارف امریکہ، ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا، گریڈ17کی عالیہ نذر کینیڈا،گریڈ19کی ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی،گریڈ18کے نجم طارق برطانیہ، گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا، گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین، گریڈ18کی عشرت این بخاری برطانیہ، گریڈ19کی نسیم اختر بحرین،نوباح علی سعد برطانیہ، کامران ہاشمی امریکہ، طاہر عزیز خان برطانیہ، جنید شریف کینیڈا، ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا، گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ، گریڈ18کے عتیق امجد کینیڈا، گریڈ17کی لائقہ کے بسرا امریکہ، گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ،گریڈ 19کے ڈاکٹر آصف خان برطانیہ، گریڈ18کی نسرین کوثر کینیڈا، گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا،
گریڈ20کے ناصر سعید کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ، ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا، گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا، گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ، گریڈ17کے ساجد مسعود برطانیہ،گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا، گریڈ18کے شہزاد اسلم باجوہ آسٹریلیا، گریڈ17کی ڈاکٹر عفت بشیر امریکہ،گریڈ 19کے محمد اسماعیل برطانیہ، گریڈ18کے محمد اظہر آسٹریلیا، گریڈ17کی مدینہ بی بی افغانستان، گریڈ17کی عطرت جمال کینیڈا، گریڈ20کی ڈاکٹر راحیلہ آصف کینیڈا، گریڈ21کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کینیڈا، گریڈ18کی ماریہ سرمد کینیڈا،گریڈ21کی پروفیسر ڈاکٹر انیلہ نعیم کینیڈا، گریڈ21کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا مہدی امریکہ، عمر میمن آسٹریلیا، گریڈ20کی سارہ کاظمی امریکہ، گریڈ21کے شمس ندیم عالم نے امریکہ کی شہریت حاصل کر رکھی ہے۔
گریڈ17کی شمیم نورآسٹریلیا، گریڈ19کے ڈاکٹر محمد فاروق ترین برطانیہ، گریڈ17کی حاجرہ علی آفریدی امریکہ، گریڈ17کے ڈاکٹر محمد فیصل بحرین، گریڈ17کی فریدہ بلوچ کینیڈا،
گریڈ19کی صائمہ شیخ برطانیہ، گریڈ19کی ڈاکٹرلبنیٰ سرور برطانیہ، گریڈ20کے زاہد حسن انصاری کینیڈا، گریڈ19کی حمیرا معین کینیڈا، گریڈ20کے پروفیسر ڈاکٹر ہاشم رضا برطانیہ،گریڈ19کی ڈاکٹر سائرہ افغان برطانیہ، گریڈ17کی ڈاکٹر عنبر نواز امریکہ، گریڈ17کی ڈاکٹر مشل طارق آسٹریلیا، گریڈ18کی ڈاکٹر فریدہ امریکہ، گریڈ17کے ڈاکٹر محمد ہاشم کینیڈا،
گریڈ19کے محمد حنیف برطانیہ، گریڈ19کی شہلا باقی امریکہ، گریڈ17کے ڈاکٹر شہاب جو نیجو امریکہ، شوہاب حیدر شیخ برطانیہ، سید اکمل سلطان برطانیہ، ڈاکٹر نوشیروان گل حیدر سومرو برطانیہ، گریڈ17کی عذراپروین برطانیہ، گریڈ18کے عدنان قاسم برطانیہ،
اس خبر کا تیسرا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں
گریڈ18کی ڈاکٹر آسیہ رحمان امریکہ، ڈاکٹر عامر حلیم آئرلینڈ، گریڈ17کے ڈاکٹر محمدعامر ہارون کینیڈا، گریڈ19کے محمد شاہد اقبال کینیڈا، منصوبہ بندی وترقی میں گریڈ 20 کے محمد اجمل کینیڈا، ڈاکٹر اسد زمان امریکہ، عامر منصف خان امریکہ،
ڈاکٹر شہزادرحمان کینیڈا، مراد جاوید خان کینیڈا، علی رضا خیری برطانیہ، محمد احمد چودھری آسٹریلیا، انتساب احمد کینیڈا، حرا اقبال شیخ امریکہ، صداقت حسین کینیڈا، ملک احمد خان کینیڈا،
مائرہ جعفری برطانیہ، فرحان ظہیر آسٹریلیا، حسن ایم خالد کینیڈا، نوشین فیاض کینیڈا، گریڈ19کے ناصر اقبال برطانیہ، گریڈ18کے عرفان احمد انصاری کینیڈا، ہما محمود برطانیہ، اعجاز غنی کینیڈا، گریڈ 20کے سابق ممبر پلاننگ سی ڈی اے (ر)اسد محمود کیانی امریکہ، گریڈ19کے ایاز احمد خان کینیڈا،گریڈ 19کے حافظ محمد احسان الحق کینیڈا،گریڈ 19کی ڈاکٹر شازیہ یوسف کینیڈا، گریڈ18کی ڈاکٹر عظمیٰ علی کینیڈا،
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں گریڈ 19کے معین شریف کینیڈا، گریڈ 20 کے محمد ارشاد اﷲ کینیڈا، گریڈ 18 کے خالد محمود کینیڈا، گریڈ 19کے سلما ن مجید بٹ کینیڈا، گریڈ 18کے احمد فراز سلیم کینیڈا، گریڈ 19کے اعجازاحمد کینیڈا، گریڈ 20کے محمد علی ڈوگرکینیڈا، گریڈ 17کے محسن وقار امریکہ، گریڈ19کے خالد خان کینیڈا، ہائر ایجوکیشن کمیشن میں گریڈ 21کے ڈاکٹر ریاض احمد نیوزی لینڈ، ڈاکٹر محمد لطیف آسٹریلیا،گریڈ18کے فواد مرتضیٰ کینیڈا،
گریڈ19کی سیدہ ہما ترمزی برطانیہ، گریڈ19کی نادیہ اقدس کینیڈا، گریڈ19کی نبیلہ نثار کینیڈا، گریڈ18کی ریحانہ افضل آسٹریلیا، گریڈ18کی عذرامنور کاظمی آسٹریلیا، گریڈ18کی سمرہ عبد الجلیل امریکہ، گریڈ18کی حمیدہ بیگم کینیڈا، گریڈ17کی رفیعہ مرتضیٰ کینیڈا، گریڈ17کی امین فاطمہ امریکہ، گریڈ17کی غزالہ سہراب کینیڈا، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سلیم اﷲ محمود برطانیہ ،
حسیب احمد کینیڈا، شجاعت احمد کینیڈا، عبد الوحید برطانیہ، سہیل رانا کینیڈا، فضل حسین برطانیہ، فاروق اعظم شاہ کینیڈا، خالد محمود رحمان کینیڈا، ثاقب احمد برطانیہ، کوثر احمد محمد کینیڈا، صدیق محمد چودھری برطانیہ، گریڈ 13کے صہیب قادرکینیڈا، شرجیل حسن خان برطانیہ، ایف بی آر میں گریڈ 19کی مصباح کھٹانا برطانیہ، گریڈ 19کے سید آفتاب حیدر برطانیہ،
گریڈ 21کے احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا، گریڈ 18کے عبد الوہاب امریکہ، گریڈ19کے اورنگزیب عالمگیر کینیڈا، طارق حسین نیازی کینیڈا، گریڈ18کے بشارت علی ملک امریکہ، گریڈ 20کے قاسم رضا کینیڈا، گریڈ 21 کے ڈاکٹر اشفاق احمد تنیو کینیڈا، پاکستان ٹیلی ویژن میں گریڈ 8کے ندیم احمد امریکہ،گریڈ6 کے محمد امجد رامے کینیڈا، گریڈ6 کے میر عجب خان کینیڈا،گریڈ7 کے منصور ناصر کینیڈا، گریڈ6کی صبا شاہد امریکہ، گریڈ6 کی نصرت مسعود امریکہ، گریڈ7کے امتیاز احمد کینیڈا، گریڈ6کے اعجاز احمد بٹ برطانیہ،گریڈ 9 کے محمد شاہ خان کینیڈا، اسدحسین کینیڈا، گریڈ 8کی شاہینہ شاہد، ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 19کے نعیم بابر آسٹریلیا، گریڈ 20کے سجاد تسلیم اعظم برطانیہ،
گریڈ 19کے شاہد صدیق بھٹی کینیڈا،گریڈ 20 کے عاصم افتخار کینیڈا، گریڈ18کے سید صلاح الدین جیلانی کینیڈا، گریڈ20کی شازیہ میمن برطانیہ، گریڈ18کے اسفندیار جنجوعہ کینیڈا، گریڈ20کے نوید اختر کینیڈا، گریڈ 21 کے حافظ محمد علی امریکہ، گریڈ20 کے وسیم اے عباسی کینیڈا، گریڈ 19کی سیدہ نورین زہرہ کینیڈا، گریڈ 20 کے عاصم افتخار کینیڈا،نادرا کے سمیر خان برطانیہ، جواد حسین عباسی برطانیہ، منظور احمد خواجہ برطانیہ، احمرین حسین برطانیہ، عارف علی بٹ آسٹریلیا، گریڈ18کے شاہد علی خان برطانیہ کی شہریت رکھتے ہیں۔