کھیلوں کی عالمی لیگز کی غیر قانونی لائیو اسٹریمنگ کرنے والا سب سے بڑا پائیریسی نیٹ ورک "اسٹریم ایسٹ” بالآخر بند کر دیا گیا۔ یہ کارروائی موشن پکچر ایسوسی ایشن کی قیادت میں قائم اینٹی پائیریسی اتحاد ایلائنس فار کریئیٹیویٹی اینڈ انٹرٹینمنٹ (ACE) نے مصری حکام کے تعاون سے کی۔
رپورٹس کے مطابق "اسٹریم ایسٹ” اور اس سے منسلک 80 سے زائد ڈومینز کو باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یہ نیٹ ورک دنیا بھر میں کھیلوں کے شائقین کو غیر قانونی طور پر نیشنل فٹبال لیگ (NFL)، نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (NBA)، میجر لیگ بیس بال (MLB) اور دیگر کھیلوں کی نشریات دکھا رہا تھا۔
ACE کے مطابق پچھلے چند برسوں میں اس پلیٹ فارم کے 1.6 ارب سے زائد صارفین ہو چکے تھے جبکہ ہر ماہ اوسطاً 13 کروڑ 60 لاکھ افراد ان ویب سائٹس کا رخ کرتے تھے، جس نے اسے دنیا کا سب سے بڑا غیر قانونی لائیو اسپورٹس آپریشن بنا دیا۔
ادارے کے مطابق "اسٹریم ایسٹ” سے منسلک تمام سابقہ ویب سائٹس اب صارفین کو "واچ لیگلی” پیج پر ری ڈائریکٹ کریں گی تاکہ لوگ کھیلوں کو صرف قانونی ذرائع سے دیکھیں۔










We have änti-biotics for you. No prescription needed.
https://www.pillsm.net
Alright, checked out yo88bright. Not bad, not bad at all! Seems like a decent place to try your luck. Definitely giving it a shot this weekend. Hope to win big! Check them out here: yo88bright
Yo, just logged in through 666jilicomlogin. Smooth as butter. Needed a quick gaming fix and bam, in seconds I’m playing. No drama, straight to the action. Definitely recommending this!