پشاور(ایجوکیشن رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے آﺅ ٹ آف اسکول بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔محکمہ تعلیم، بلدیات، صحت اور سماجی بہبود کے حکام نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کردئیے جبکہ اس تقریب میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی بھی موجود رہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں اسکولوں سے باہر بچوں سے متعلق جامع سروے کیا جائے گا، اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد اور مقامات معلوم کرنےکیلئےون میپ نظام تشکیل دیا جائےگا۔بریفنگ کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے مطابق کے پی میں 49 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق 26 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، پہلے مرحلے میں اسکول سے باہر 60 فیصد بچوں کو فوری طور پر داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ 5 سال سےکم عمر بچوں کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جائےگا تاکہ منصوبہ بندی کی جاسکے، بچوں کی تعلیم کیلئے سرکاری و کمیونٹی اسکولز، ڈبل شفٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے استفادہ کیا جائے گا، غربت کے باعث اسکول چھوڑنے والے بچوں کو وظائف، زکو اور دیگر معاونت فراہم کی جائےگی۔
بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ بچوں کے وظائف کی ادائیگی کم سے کم 75 فیصد حاضری سے مشروط ہوگی، بچوں کو اقوام متحدہ کے پروگرام “جنریشن ان لمیٹڈ” کے تحت فنی تربیت فراہم کی جائے گی، شفافیت کیلئے آزاد ادارہ سروے کے ڈیٹا کے 5 فیصد حصے کی تصدیق کرے گا۔
Love how easy it is to access my account. The layout is clean and everything is right where it should be. phswerte999login is my new go-to place.
I haven’t checked in here for some time as I thought it was getting boring, but the last several posts are great quality so I guess I will add you back to my everyday bloglist. You deserve it my friend 🙂
http://www.vorbelutrioperbir.com
Whenn sokeone writes aan paragraph he/she retains tthe thiught oof a user in his/her breain that howw a usesr cann understand it. Thus that’s whyy this paragraph is outstdanding. Thanks! xnxx Heree is myy site :: web page (movz.portxvideos.com)