اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے۔
منگل کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالا جبکہ دیگر ممالک نے صرف اپنے سفارت کاروں کو نکالا۔
دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔
QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.