لاہور(شوبز ڈیسک)حمزہ حبیب نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر اہلیہ و اداکارہ مومنہ اقبال کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔حمزہ حبیب نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ و اداکارہ مومنہ اقبال کے لیے ایک پیارا سا شکریہ اور محبت بھرا پیغام پوسٹ کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ میری بیوی، میرا خاص دن مزید خاص بنانے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ مجھے ہر روز اپنے پیار میں مبتلا کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتیں۔
اس کے بعد مومنہ نے اس پوسٹ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر دوبارہ شیئر کیا اور لکھا کہ آئی لو یو ۔ مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب مئی 2026 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، ان کی شادی کی تقریبات فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی تھیں۔
References: Lollybet Casino DE https://www.tfw2005.com/boards/proxy.php?link=https://lollybet.com.de/
References: Lollybet Casino 10 Euro Bonus http://maps.google.es/
References: Milky Way Casino Bonus https://s3.amazonaws.com
References: Quickwin Casino Login http://16.pexeburay.com/
References: %random_anchor_text% https://bbs.tejiegm.com/home.php?mod=space&uid=1790206
References: Mafia Casino Bonus ohne Einzahlung talenthubsol.com
References: Lucky Elf Casino Bonus http://cse.google.co.ao/
References: Candy 96 casino Australia lookingforjob.co
References: Candy96 bonus codes tsnasia.com
References: Candy96 official site https://findinall.com