لاہور(نمائندہ خصوصی)حرا قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے،،،، پولیس کے مطابق حرا کو قتل کرنے والا ملزم احسن ریاض حرا کی خالہ کا بیٹا جبکہ بڑی بہن کا شوہر تھا،، ملزم کی جانب سے حرا کو نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا.
حرا قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے
ملزم احسن ریاض حرا کی خالہ کا بیٹا ہے، پولیس
ملزم احسن حرا کی بڑی بہن کا شوہر اور اسکا بہنوئی ہے، پولیس
ملزم احسن نے دو سال پہلےحرا کیساتھ تعلقات استوار کیے، پولیس
ملزم حسن نے حرا کے ساتھ زیادتی کی اور غیر اخلاقی ویڈیو بنا لی
ملزم نے حرا کی غیراخلاقی ویڈیوز بنائی اور بلیک میل کرتا رہا،، پولیس
حرا نے اپنی بھابھی کا لاکھوں روپے کا زیور چوری کرکے ملزم کو دیا، پولیس
ملزم قتل کے روز حرا کو کار میں بٹھا کر لایا، پولیس
لاہور: ملزم احسن اور حرا کے مابین دو سال کے اندر 12ہزار کالز، میسز ہوئے، پولیس
ملزم کی جانب سے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیاگیا، پولیس